اردو زبان کی حیرت انگیزیاں

Sniper

Chief Minister (5k+ posts)
ذیل میں اردو کے کچھ الفاظ دئے جارہے ہیں
جن کو اگر الٹا کر کے پڑھیں تو معانی تبدیل ھوجاتے ہیں۔
1 بارش = شراب
2 مالک = کلام
3 سیب = بیس
4 سر = رس
5 رانا = انار

6 تاریخ = خیرات
7 لاش = شال
8 ایک = کیا
9 انیس = سینا
10 ماما = امام

11شرط = طرش
12 اویس = سیوا
13 بیج = جیب
14 راز = زار
15 نام = مان

16 انور = رونا
17 اناج = جانا
18 روز = زور
19 بات = تاب
20 بابر = رباب

21 مرچ = چرم
22 چین = نیچ
23 ناپ = پان
24 بابرہ = ارباب
25 رات = تار

26 موچ = چوم
27 دال = لاد
28 ریما = امیر
29 ریت = تیر
30 شور = روش

31 ڈال = لاڈ
32 ریشم = مشیر
33 شوخ =خوش
34شام = ماش
35رش = شر

36 فرح = حرف
37لوگ = گول
38 ناک = کان
39 شک = کش
40 سر = رس​
 
Last edited by a moderator:

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

لیکن اس قوم نے پھر بھی انگلش بول کر ہی احساس کمتری کا شکار رہنا ہے ، عدالتی فیصلے کے بعد دیکھئے حکومت اردو زبان کو اپنانے کے لئے عمل کرتی ہے یا نہیں ، اردو زبان دنیا کی تیسری بڑی زبان لیکن کالے انگریزوں کو اس سے خوف ہے ،اگر یہ نافذ ہو گئی تو ان کی اولادوں کا کیا بنے گا ، فکر نہ کرو تمہاری اولادیں بھی وہاں ہی ٹھکانا کریں گیں جہاں تو رہو گے ، قوم کو جاہل اور بے وقوف رکھنے کا ایک آسان ہتھکنڈہ یہ ہے کہ عوام کو اس کو قومی زبان سے محروم رکھو اور اس کام میں میڈیا برابر کا شریک ہے
 
shami11

Minister (2k+ posts)
Bhai jee problem tu hoti hain na...

Jub Ape kay bachay bari leganay attay hain (reference to Billo Rani - BiBi) tu phir sal bhar ki tutuion leni perti hain

warna bharay jalsay main "Azan Baj Rehay hain" keh ker apna mazaq urrwatay hain

سلیقے سے ہواؤں میں خوشبو گھول سکتے ہیں
ابھی کچھ لوگ زندہ ہیں جو اردو بول سکتے ہیں
 
Ahud1

Chief Minister (5k+ posts)
ساس پھر بھی ساس ہی رہتی ہے

ساس لاطینی زبان میں سور کو کھا جاتا ہے
ساس سکروفہ مطلب جنگلی سور
صرف معلومات کے لئے شیر کر رہا ہوں کسی کی تزحیق کرنا مقصد نہی
 
ibnemasood

Councller (250+ posts)
janab-e-sniper na bahanay sa sari adakarao k naam mention kardiay hain...reema, resham, babara ...meera bichari na apka bigara hai hazrat jo uska nam nhi likha? :P