izzat maaaab mirasi azizi sb nay bataya nahi k un k mian sb kaisay yeh walay kaam daltay hain????Through Ayyan Ali and Ishaq Dar type people.
جہالت کی بھی کچھ انتہا ہوتی ہے لیکن شائد ہمارے بھانڈ میڈیا اور اس میڈیا کی ہر اوٹ پٹانگ بات پربنا سوچے سمجھے ایمان لے آنے والوں کے لئیے ایسی کوئی انتہا نہیں ہوتی- اربوں کھربوں ڈالر؟ کھربوں کا مطلب کم از کم دو کھرب تو ہوا یعنی دو ہزار ارب ڈالر- منہ کھول کے فوراً کہہ دینا کتنا آسان ہے کہ کھربوں ڈالر ملک سے باہر چلے گئے، یہ سوچے بغیر کہ اتنی رقم ملک میں کبھی موجود بھی تھی یا نہیں- قیام پاکستان سے اب تک کل مجموعی پیداوار دیکھی جائے، جتنے بیرونی قرضے ہم نے لئیے ہیں ان کو شامل کر لیا جائے، پھر خرچ کی مد میں یہ فرض کر لیا جائے کہ نہ توآج تک فوج پہ کچھ خرچ ہوا نہ کوئی دفاعی سامان خریدا گیا ، نہ کسی سرکاری ملازم کوکبھی تنخواہ ملی، نہ حکومت نے کوئی بندرگاہ، ہوائی اڈہ، سڑک یا ڈیم بنایا، نہ ملک میں کوئی ہسپتال بنا نہ سکول نہ کالج نہ یونیورسٹی، نہ کوئی بجلی گھر لگا، نہ گیس کی پائپ لائن بچھی،نہ ریلوے پہ کچھ خرچہ آیا نہ پی آئی اے پہ- یہ سب اگر درست ہوتا تو پھربھی کسی طریقے یہ ممکن ہی نہیں تھا کہ ملک میں دو ہزار ارب ڈالر فاضل موجود ہی ہوتے چہ جائیکہ ملک سے باہر لے جائے جاتے - اس کے باوجود بھی کہنے والے کہتے رہیں گے اور بھولے بادشاہ یقین کرتے رہیں گے کہ ہائے ہائے کیا ظلم ہے، کھربوں ڈالر لوگ لوٹ کر باہر لے گئے ہیں
ابھی تک کسی انقلابی نے یہ نہیں بتایا کہ جس آف شور کا شور مچا ہوا ہے اس میں سے شریف برادران کے کتنے کھرب ڈالر برامد ہوئے ہیں ؟؟؟،،3 فلیٹ چھوڑ کے
ابھی تک کسی انقلابی نے یہ نہیں بتایا کہ جس آف شور کا شور مچا ہوا ہے اس میں سے شریف برادران کے کتنے کھرب ڈالر برامد ہوئے ہیں ؟؟؟،،3 فلیٹ چھوڑ کے
ابھی تک کسی انقلابی نے یہ نہیں بتایا کہ جس آف شور کا شور مچا ہوا ہے اس میں سے شریف برادران کے کتنے کھرب ڈالر برامد ہوئے ہیں ؟؟؟،،3 فلیٹ چھوڑ کے
Gujjar ye parho aur phir apna tajzia paish karo ke tumhain kya samajh aai? Offshore companies/accounts ka paisa inhi flats main lagaya gaya hai jahan tak main samjha hon. Baaqi aap decide karo
http://www.theguardian.com/global/2...z-sharif-children-deutsche-bank-panama-papers
aur ye bhi
http://www.dailytimes.com.pk/islama...-nawaz-misleads-the-nation-about-london-flats
فیصلخ جی ، یہ آپکو پڑھنے کی ضرورت ہے اس میں کچھ بھی ایسا نہیں جو غیر قانونی ہو اور شریف فیملی کے خلاف جاتا ہو ،،،آپ اسکو ایک بار پھر سے پڑھیں ،،،میں دراصل یہ سوال اس لئے اٹھا رہا تھا کہ اے آروائی اور تحریک انصاف نے آف شور کمپنیوں کے انکشاف کے بعد کچھ ایسا تاثر دیا تھا جیسے آف شور کمپنیوں کے اکاؤنٹس میں سے اربوں ڈالر غیر قانونی سرمایہ برآمد ہو گیا ہے۔