ویسے اب بڑا مزا آنے والا ہے ڈیزل ابھی سے اپنی فورس لے کو چھپا بیٹھا ہے اور زرداری تو کئی دنوں سے غائب ہے جیسے گدھے کے سر سے سینگھ اس کا بیٹا بلاول زرداری بھی چھپ چھپ کر بیان دے رہا ہے رہی بات شہباز شریف کی وہ بھی ڈر پوک عنقریب پاکستان آنے کی غلطی پر پچھتائے گا اور بھاگنے کی کوشش کرے گا لیکن جانہیں سکے آخر جیل جائے گا اور عمران خان شہزادوں اور جنگجوں کی طرح ان کو چیلنج دے گا لیکن ان میں سے کسی کو سامنے آنے کی ہمت نہیں پڑے گی باتوں سے میدان نہیں جیتا جانا آو اس کے مقابلہ پے اس سے زیادہ فنڈ یا کچھ عوام میں اکے کام کرکے دیکھاو یہ وقت ہیڈ پہن کر لیپ ٹوپ کے آگے بیٹھنے کا نہیں اربوں کے مالک اور دس ہزار ماسک جو کے پرچون میں بنواو تو شاید دس روپے کا نہ پڑے