پنجاب کے بیس حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کو فتح نصیب ہوئی، اداکار شان شاہد بھی پی ٹی آئی کے سپورٹر ہیں لیکن وہ اور ان کی اہلیہ اپنا ووڑ کاسٹ کئے بغیر ہی واپس آگئے۔
ووٹ کاسٹ کیوں نہیں کیا اداکار نے وجہ بتادی،اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’پاور پلے‘ میں گفتگو کرتے ہوئے شان شاہد نے کہا کہ میرا اور اہلیہ کے حلقہ تبدیل کردیا گیا تھا،جب ووٹ کاسٹ کرنے گئے تو ہمیں تاخیری حربے دیکھنے کو ملے۔
اداکار نے بتایا کہ ووٹ کاسٹ کرنے گئے تو کہا گیا میری اہلیہ کا ووٹ حلقے میں ہے ہی نہیں جب میں اہلیہ کو لے کر ووٹ کاسٹ کرنے دوسرےحلقے میں پہنچا تو دس منٹ باقی تھے پھر بھی ہمیں باہر روک دیا گیا۔
شان شاہد کے مطابق پولیس والوں سے ووٹ کاسٹ کرنے کا کہا تو جواب ملا اوپر سے آرڈر ہے پھر میں بدمزگی سے بچنے کے لیے ووٹ کاسٹ کیے بغیر واپس چلا آیا۔
اداکار کا کہنا ہے کہ آئین مجھے ووٹ کا حق دیتا ہے کہ میں اپنی رائے کا اظہار کروں اور یہ میرا حق ہے کہ اس کا انتخاب کروں جوملک کوترقی دے، بدقسمتی ہے جس جگہ پر ملک کوہونا چاہیے تھا وہاں نہیں ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کی جیت پر شان شاہد نے عمران خان کومبارکباد بھی دی، جبکہ شان شاہد پہلے کہہ چکے تھے کہ عوام کا انتخاب عمران خان ہی ہونگے۔
انہوں نے کہا تھا کہ عمران خان آپ نے ہمیں کرپٹ افراد سے سوال کرنے کی ہمت دی، آپ نے ہمیں غلامانہ نیند میں سوئی ماضی کی حکومتوں کے خلاف جگایا، آپ ہمارے دلوں میں رہنے والی امید ہیں،داکار شان شاہد نے پی ٹی آئی کو ملک میں جمہوریت کی آخری امید قرار دیا تھا۔

seems Maryam have "totas" of chairman ECP or secretary ECP....bt this does not mean that he shd put whole nation on stake for his personal misconduct (if any)...even if she is blackmailing him...he shd come forward...take his nation in confidence n tell them...we will handle all blackmalrs...bt this biasness of ECP cd not be allowed...
Is ka vote hi nahi..lakho voters murda ho chukay hain baqi k vote dosray halqo ya cities muntaqal ho chukay..EC ne NADRA ke record mein changes kar di hain.Death certificate ke bina koi banda NADRA ke record m murda show nahi ho sakta..Ye sab mili bhagat se howa.