Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
ادارہ اپنے چیف کی پالیسی سے چلتا ہے، میں آپ کو گارنٹی دیتا ہوں 95 فیصد لوگوں کو آج کی اسٹیبلشمنٹ کا پتہ ہی نہیں، ڈنگے ہو کر الیکشن نہیں ملے گا، وہ زمانے گئے، گھوڑے دوڑائیں ذرا چیک کریں آج کی اسٹیبلشمنٹ کے اندر آپ کیلئے جذبات کیا ہیں؟ 2027 تک تصفیحہ نہیں ہوگا، منیب فاروق نے کلیئر کردیا۔۔۔!!!
تھوڑی کو ہاتھ لگائیں تصفیہ کریں پھر ہوسکتا ہے کہ مل جائے، منیب فاروق
https://twitter.com/x/status/1877329680216559999
تھوڑی کو ہاتھ لگائیں تصفیہ کریں پھر ہوسکتا ہے کہ مل جائے، منیب فاروق
https://twitter.com/x/status/1877329680216559999