اداروں کیخلاف بیان بازی ، عادل راجہ کی لندن میں گرفتار ہونے کی خبریں

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
731914_96920981.jpg


لندن: (دنیا نیوز) سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے والے عادل راجہ کو لندن میں گرفتار کر لیا گیا۔

اطلاعات کے مطابق عادل راجہ کو اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے پر گرفتار کیا گیا ہے۔

قبل ازیں اطلاعات سامنے آئی تھیں کہ پاک فوج اور آرمی چیف کے خلاف بیان بازی پر عادل راجہ کے خلاف لندن پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

پولیس کی جانب سے ان کو جاری نوٹس میں کہا گیا تھا کہ آپ نے یوٹیوب اور ٹوئٹر پر برطانوی قوانین کی خلاف وزری کی ہے، فوری طور پر پیش ہو کر اپنا موقف واضح کریں۔

Source
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
گرفتار نہیں ہوا لیکن کچھ پابندیاں لگی ہیں۔ برطانیہ میں پاکستان کی طرح بغیر سوچے سمجھے اور تحقیقات کے گرفتار نہیں کیا جاتا۔۔
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
UK m Pakistan ki trah jis ko chahay utha lo aisa nahi hota.Adil ko Company ki complain par apna mouqaf dennay ke lia bulaya gia ho ga.Adil ko jahan se bhi Company ki dangerous informations mil rahi hain.Us se saaf zahhir hota ha ke Company ki koi bhi cheez dunia se chupi howi nahi ha.They are naked..Dunia jab zarorat paray gi inn informations ko Company ke khalaf use kar sakti ha.
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Adil se mera Lena dena koi nahi ha.
Lekan is baat ki fikar ha ke Company andar se itni exposed ha.kamzoor ha ke koi bhi issay asani se compromised kar sakta ha....
 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
گرفتار نہیں ہوا لیکن کچھ پابندیاں لگی ہیں۔ برطانیہ میں پاکستان کی طرح بغیر سوچے سمجھے اور تحقیقات کے گرفتار نہیں کیا جاتا۔۔
بھارت نواز حکومت ہے برطانیہ میں. معید پیرزادہ بھی یہ کہہ رہا ہے کہ عادل راجہ کا اپنی بیوی سمیت کسی سے رابطہ نہیں. ہوسکتا ہے کہ عادل راجہ خود غائب ہوگیا ہو یا پھر گرفتار ہوگیا ہو

 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
یہاں ایسے گرفتاری نہیں ہوتی یہ بنانا ری پبلک آف فوجستان نہیں یہاں نوٹس بھیجا جاتا ہے جس کا جواب دینا ہوتا ہے اور اس طرح جس طرح پاکستان میں گرفتاری ہوئی ہے یہاں اس طرح گھوڑا گرفتاری ہوتی ہے جاہل لوگوں کی اطلاع کے لئے
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Police can arrest him for questioning but can’t detain him without bringing charges.British police is not like Pakistan police which raids houses without warrants,kidnaps people and keeps them in unknown places.
 

Back
Top