یہ وڈیو سن کر مجھے تو سمجھ نہیں لگی کہ ایک سابقہ آرمی چیف اگر اپنی تنخواہ سے بڑھ کر اثاثے بناتا ہے تو اس سے قوم کیسے سلامت رہتی ہے؟
اس پر آنکھ بند کر لیں تو ہماری قوم مزید کتنے آرمی چیفوں کے اربوں کے اثاثے بنانے کا بوجھ اٹھ سکتی ہے اور اس بوجھ کے ساتھ کب تک سلامت رہ سکتی ہے؟جبکہ یہ ایک آرمی چیف نہیں اس کے جرنیل کور کمانڈر افسران سب ہی اس کام پر لگے ہوں تو قوم مزید کتنے سال سلامت رہے گی
اس کا جواب تو قومی سلامتی والوں کو دینا بھی چاہئے اور سوچنا بھی چاہئے
اور پھر کوئ ایک محکمہ ہے جس میں سرکاری افسران اور ان کے چیف ہیں؟