آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں احمد فرہاد گمشدگی کیس کی سماعت ٹیکنیکل وجوہات کی بنا پر براہ راست نہیں ہوگی
اسلام آباد ہائیکورٹ میں لاپتہ احمد فرہاد کی بازیابی درخواست پر سماعت دن 11 بجے ہو گی جسٹس محسن اختر کیانی سماعت کریں گے گزشتہ روز چھٹی ہونے کی وجہ سے انتظامات مکمل نا ہونے پر آج کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ براہ راست نہیں دیکھائے گی
عدالت نے سیکرٹری داخلہ ، دفاع ، وزیر قانون ، خفیہ اداروں کے سیکٹر کمانڈرز کو طلب کر رکھا ہے