کرتارپور کوریڈور منصوبہ مکمل ہوا تو اسکا کریڈٹ تحریک انصاف حکومت کو نہیں ایف ڈبلیو او کو جاتا تھا۔ تیز آندھی سے جب گنبد گرے تو ن لیگی ارسطو کو یاد آیا یہ منصوبہ تحریک انصاف حکومت نے مکمل کیا تھا۔ شریف خاندان کا اثر ہے یا پھر اس خاندان کیساتھ لگتے ہی وہ ہیں جو انہی جیسے بدیانت، جھوٹے اور مکار ہوتے ہیں
اسے تو ویسے بھی جھوٹ سے بچنا چاہیے کیونکہ اس کے پاس تو اقامہ بھی مدینہ منورہ کا تھا
بدیانتی اپنے پورے عروج پر
اسے تو ویسے بھی جھوٹ سے بچنا چاہیے کیونکہ اس کے پاس تو اقامہ بھی مدینہ منورہ کا تھا
بدیانتی اپنے پورے عروج پر