احسن اقبال کیساتھ واقعہ،فیملی کے معافی مانگنے کی حقیقت ہارون رشید کی زبانی

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

منافقت اپنے عروج پر ۔

۔ "تصدیق تو نہیں کی ھے ، چند روز میں تصدیق کروانے کی کوشش ضرور کرونگا "۔، لیکن ، کیونکہ مجھے زور کی آئ ہوئ ھے لہذا بغیر تصدیق کے اس بات کو بتاؤنگا ضرور ۔


یہ ایک ایسے شخص کے الفاظ ہیں جو دوسرے ہی لمحے اللہ اور رسول کا حکم دھراتا ہے کہ کسی کے بتوں کو بھی برا نہ کہو ۔
 

Back
Top