Kamran Stu
MPA (400+ posts)
احتساب عدالت کے فیصلے سے ن لیگ کو سیاسی فائدہ ہو گا: آصف زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ایون فیلڈ ریفرنس میں احتساب عدالت کے فیصلے سے (ن) لیگ کو سیاسی فائدہ ہو گا اس وقت تحریک انصاف فیورٹ باقی تمام سیاسی جماعتوں کے امیدواروں کو دباؤ کا سامنا ہے۔ عمران خان کے ساتھ بیٹھنے کے لئے کوئی سیاسی جماعت تیار نہیں کیا اکیلے حکومت بنا ئے گا۔
ایون فیلڈ ریفرنس کے فیصلے کے بعد رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے آصف علی زرداری نے کہا کہ اس فیصلے سے (ن) لیگ کو سیاسی فائدہ ہو گا۔ ججز بھی انسان ہیں اگر غلطی کریں گے تو رد عمل بھی آئے گا۔ انہوں نے کہا کہ پہلے ہی کہا تھا نواز شریف لندن میں سیاسی پناہ لے گا۔ نواز شریف کے پاس ریلیف کے لئے ابھی ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ موجود ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ابھی تحریکا نصاف فیورٹ ہے
باقی تمام سیاسی جماعتوں کے امیدواروں کو دباں کا سامنا ہے۔ عمران خان کے ساتھ کون بیٹھے گا کوئی بھی سیاسی جماعت ان کے ساتھ بیٹھنے کو تیار نہیں کیا عمران خان اتنی اکثریت لیں گے کہ وہ اکیلے حکومت بنا لیں ۔ عمران خان نے ہمیں دعوت ہی نہیں دی ہم کیوں اس کے ساتھ جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ جمہوریت جتنی بھی کمزور ہو بہترین آمریت سے بہتر ہوتی ہے۔
Source

Last edited by a moderator: