Raaz
(50k+ posts) بابائے فورم

احتساب عدالت کے جج بھا بشیر کا شکریہ
Imran Khan vs Nawaz Sharif
اس نے بہت بوجھ سہا اور ٹھیک فیصلہ کیا
ویسے تو پانامہ کیس میں ہر اس بندے کا شکریہ جس نے ذرا سا بھی ٹھیک کام کیا ہے
لیکن اس سلسلے میں سپریم کورٹ کے ججوں کا شکریہ
عمران خان کا شکریہ
عمران کے وکیلوں خاص طور سے نعیم بخاری کا شکریہ
شیخ رشید کا شکریہ جس نے اپنی پٹیشن دائر کی اور اپنی وکالت بھی خود کی
جماعت اسلامی نے جان بوجھ کر انتہائی تھرڈ کلاس وکیل کیا جس کی ججوں نے خوب کلاس لی
پھر دو ججوں آصف کھوسہ اورجسٹس گلزار کا شکریہ جنہوں نےشریفوں کے خلاف فیصلے کی بنیاد رکھی اور اسکو گاڈ فادر سے تعبیر کیا
پھر تین ججوں کا شکریہ جنہوں نے جے آئی ٹی بنائی
پھر نواز کو تا حیات نا اہل کرنے کا شکریہ
پھر ن لیگ کے پٹواریوں کا شکریہ جنہوں نے جے آئی ٹی بننے پر مٹھائی کھائی
پھر جے آئی ٹی کے ممبروں کا شکریہ جنہوں نے ٹھیک تفتیش کی خاص طور سے واجد ضیاء صاحب کا
پھر آخر میں احتساب عدالت کے جج ہمارے پیارے قابل عزت بھا بشیر صاحب کا بہت بہت بہت شکریہ
جس نے انتہائی بوجھ برداشت کیا اور انتہائی لمبا مقدمہ اپنی ٹھیک منزل تک پہنچایا
آخر میں چند لوگوں کا فٹے منہ کرنے کو بھی دل کرتا ہے
در فٹے منہ نواز کے وکیلوں کا
انہوں نے اپنی چاندی کر لی سونا کر لیا ، نواز کو لوٹ لیا ، مروا دیا ، وہ بھی پیسے لے کر
او بھائی یہ تو ہارا ہوا کیس تھا ، اس میں وکیل کو ایک أنه بھی دینے کی کوئی تک نہی تھی
یہ نیک جذبات سارے فورم کی طرف سے ہیں
گزشتہ ڈیڑھ سال میں جو تاریخ رقم کی ہے وہ یاد رکھی جاۓ گی - انشا الله
Last edited: