Sohail Shuja
Chief Minister (5k+ posts)
انصاف کا مطلب ہے کہ انصاف کیا جائے۔ ایک قیدی کے بھی اپنے حقوق ہوتے ہیں۔ یہ جو تحریک انصاف والے یہاں اپنی مفلوج ذہنیت کا اظہار کر رہے ہیں، یہ کسی طور بھی قابل قبول نہیں۔ میں یہ نہیں کہتا کہ شہباز شریف کو بری کریں، لیکن اسکو اگر یہ مجرم ثابت کر بھی دیں تب بھی اسکو زیر حراست صحت کی سہولیات فراہم کرنا قانونی ذمہ داری ہے۔ اگر کسی کو موت کی سزا بھی ہو جائے اور اسکو بخار ہو تو بھی قانون کہتا ہے کہ پہلے اسکے بخار کا علاج کریں اور سزا کی تاریخ میں توسیع کر دی جاتی ہے۔
عمران خان نے اپنے بچوں کو تو پڑھنے کے لیئے صلاح الدین ایوبی کی کتاب تھما دی، لیکن لگتا ہے کہ نہ تو اسمیں سے کچھ پڑھا اور نہ ہی کچھ سمجھا۔ صلاح الدین نے رچرڈ دی لائن ہارٹ کے مرض میں نہ صرف جنگ بند کر دی بلکہ اسکی عیادت کے لیئے خود گیا تن تنہا اسکے بحری جہاز پر۔ جب جنگ کے دوران اسکا گھوڑا گر کر مر گیا تو صلاح الدین نے اپنا گھوڑا بھیجا تھا اسکو۔ سیکھ سکو تو سیکھ لو۔۔۔۔
باقی یہ بیمار ذہنیت کے تشدّد پسند لوگ ایسے ہی ہیں جو کسی کھوتے پر نواز کا نام لکھ کر اس بیچارے کو پیٹتے رہتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ جیسے بہت بڑی کرپشن سے نجات پا رہے ہیں۔