احتساب، احتساب، احتساب؟؟؟

Do you think there is a need of ruthless accountability in Pakistan ?

  • Yes

    Votes: 24 85.7%
  • No

    Votes: 1 3.6%
  • Before next elections

    Votes: 3 10.7%

  • Total voters
    28

NayaNizam

Citizen
احتساب،احتساب،احتساب؟؟؟

سوال:۔
کیا آپ سمجھتے ہیں کہ اب وہ وقت آگیا ہے کہ پاکستان کو آگے بڑھنے کے لئے سب سے پہلے
احتساب،احتساب اورصرف سخت ترین احتسابکی ہی ضرورت ہے؟۔

آپ کا جواب (اور رائے)
ہاں
نہیں
اگلے الیکشن سے پہلے

ایڈمن سے گزارش ہے کہ فورم اور فیس بُک کے دوستوں کے لئے اس سوال پر ایک پول بنا دے۔

جزاک اللہ
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
نہیں
پہلے میٹرو
پهر اورنج ٹرین
پهر ڈزنی لینڈ کی نقل
پهر میٹرو

بقلم ایک ن لیگی خود
 
Rana Tahir Mahmood

Senator (1k+ posts)
By continuing smooth process of democracy all social evils will be eradicated automatically by upgrading the mentality and trust on electoral system by people of Pakistan. It is not a simple job to change the nation's attitude merely by switching on a button. Pakistanis should keep patience and strive collectively in a right direction in stead of leg pulling to each others.

The title of survey topic is merely a fantasy while Pakistanis need to struggle for a common cause of development in all sectors of life with coordinated efforts.
 
​آپ کو فوبیا ہو گیا ہے ، احتساب ہونا چاہیئے ،،کیا احتساب سے قبل تمام ترقیاتی جاری منصوبوں کو بند کر دیا جائے ؟ کیا یہ ضروری ہے ؟ دونوں ایک ساتھ نہیں چل سکتے ؟
نہیں
پہلے میٹرو
پهر اورنج ٹرین
پهر ڈزنی لینڈ کی نقل
پهر میٹرو

بقلم ایک ن لیگی خود
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
ہر صوبے کے میگا پروجیکٹس کا آڈٹ دیگر تین صوبے کریں
اور
وفاق کے پروجیکٹس کا آڈٹ چاروں صوبے

:biggthumpup:
٨٠ فیصد پارلیمنٹ کھو کھاتے نہ پہونچے تو کہنا
اور
میاں شر برادران و زر برداری کالا پانی کی پکی آسامی
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
​آپ کو فوبیا ہو گیا ہے ، احتساب ہونا چاہیئے ،،کیا احتساب سے قبل تمام ترقیاتی جاری منصوبوں کو بند کر دیا جائے ؟ کیا یہ ضروری ہے ؟ دونوں ایک ساتھ نہیں چل سکتے ؟

دونوں ایک ساتھ چل تو سکتے ہیں لیکن مسلہ یہ ہوگا کہ پیچھے پیچھے احتساب
ہوتا آے گا اور آگے آگے جاری منصوبوں میں نون کی نئی کرپشن اور ایک لمبے عرصے
تک احتسابی عمل لیگی کرپشن کو قابو نہیں کر سکے گا.
(bigsmile)کیا تم لوگ کچھ عرصے تک کرپشن کرنا روک نہیں سکتے؟
 
shami11

Minister (2k+ posts)
بھائی گججر - آپ بتا دے کیا ترقی کا نام صرف پکّی سڑک ، مہنگا ترین بس سروس ، میٹرو ٹرین ہی ہے کیا ؟ ہسپتال ، فری ایجوکیشن ، پینے کا صاف پانی ، اچھا علاج ، نکاسی کا معیاری انتظام - انصاف کی فراہمی کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے؟

اگر آپ کے بچے گھر میں بھوکے ہو - گھر کی چھت ٹپک رہی ہو - بچے اسکول نہ جاتے ہو - بیمار ہو اور آپ گھر کے باھر نئی گاڑی کھڑی کر لے تو لوگ آپ کو بیوقوف کہے گے

​آپ کو فوبیا ہو گیا ہے ، احتساب ہونا چاہیئے ،،کیا احتساب سے قبل تمام ترقیاتی جاری منصوبوں کو بند کر دیا جائے ؟ کیا یہ ضروری ہے ؟ دونوں ایک ساتھ نہیں چل سکتے ؟
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
جن کے کاروبار کا آڈٹ نہ ہو ، جن کی جماعتوں کا آڈٹ نہ ہو ، جو ہمیشہ حکمران ہوں ، ان کا احتساب کون کرے گا ، جو کرے گا ان کا احتساب کون کرے گا ؛ سب چور ہیں ، چور کے ساتھ ہیں ،احتساب غریب کا کرو ، جو پہلے ہی مرنے کے قریب ہے ، اس سے پوچھیں وہ غریب کیوں ہے؟؟؟ جواب دے گا ، نواز شریف آوے ہی آوے ، بھٹو آوے ہی آوے ، جب سوچ ایسی تو احتساب کیسا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟ آپ جواب دیں
 
Last edited:

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
1926779_834484053247914_220096504_n.jpg

شائد قائد کے " وارثوں" تک پیغام پہنچ جائے ، احتساب کیسے کرتے ہیں

khan_sultan

Banned
1926779_834484053247914_220096504_n.jpg

شائد قائد کے " وارثوں" تک پیغام پہنچ جائے ، احتساب کیسے کرتے ہیں

کاش کے مودودی جی اور جماعت قائد کے پرچم تلے ایک کارکن کی طرح وہ بھی مخلص ہو کر کام کرتے پر انہوں نے تو ان کی کوئی مدد نہیں کی اگر کی تھی تو کیا کسی جلسے میں شرکت کی انہوں نے ؟

shami11

Minister (2k+ posts)
قائد اعظم کے نواسے اورنواسیاں ہر پچیسس دسمبر کو ان کے مزار پر اس ا اسٹیٹ گیسٹ آتے تھے - ان کے ایک نواسے کو پولیس والوں نے ٹارچر کر کے قتل کر دیا - کچھ دن میڈیا میں خبر چلی پھر سب بھول گئے - کہنے کا مقصد یہ ہے کے یہ پاکستان کی قوم اس قابل ہی نہی یہاں کوئی قائد اعظم کے ویژن جیسا لیڈر آے - پہلے ان کی بہن پر الزام بھی لگے پر کسی کو موت نہی آی - پاکستانی قوم کو بس بھٹو اور شریف پسسند ہیں - پہلے ان کے باپ دادو نے ٹکا کے کتیا والی کی اب سیکنڈ بیڑی کتے جیسا سلوک کر رہی ہے - پر بھٹو زندہ ہے - آیا آیا شیر آیا -

کون سے وارث جو کراچی میں رل رہے ہیں
 
بات کرنی ہے تو کوئی لوجک دے کے بات کرو ، تم نے بغیر کسی ثبوت کے کرپشن کے بے ہودہ الزامات ن لیگ حکومت پہ لگا دیئے ، تمہارے ابے مانی مینٹل کے پاس ثبوت ہیں تو اسے مشورہ دو کہ وہ ان کو لے کے سپریم کورٹ چلا جائے ، خود کمینہ جھوٹ بول کے اور انقلاب کے کھوکھلے دعوے کر کے اپنے بے وقوف پوجاریوں سے کروڑوں اربوں ٹھگ کے کھا گیا اور تم لوگوں کو کرپشن کا بے سرا اور بے سر وتاپا راگ الاپنا سکھا گیا ، کوئی شرم کرو لڑکی نما کھوتے (bigsmile)

دونوں ایک ساتھ چل تو سکتے ہیں لیکن مسلہ یہ ہوگا کہ پیچھے پیچھے احتساب
ہوتا آے گا اور آگے آگے جاری منصوبوں میں نون کی نئی کرپشن اور ایک لمبے عرصے
تک احتسابی عمل لیگی کرپشن کو قابو نہیں کر سکے گا.
(bigsmile)کیا تم لوگ کچھ عرصے تک کرپشن کرنا روک نہیں سکتے؟
 
farooq22

Minister (2k+ posts)
Kon kary ga Ihtesab, kasy hu ga ihetasab????????

Establishment jo Perviaz Musharraf ko bacha rahi h

Pappu Niaiz jis ny Pakistan ky NAB ko radi ki tokri mein bhanka or Bani Gala sponsored NAB bana lia. Jo na apni source of income bata saka or na Jews/Indian funding ka hasab ECP ko dy saka abhi tek.

Lets the democracy run for 20 years, Ihtsab will be done automatically. A corrupt democracy is 10000 times better than Martial Law.

ہاں ،ترجیحات پہ بحث ہو سکتی ہے مگر زرد صحافت اور سوشل میڈیا کے جھوٹ نے آپ تک صرف منفی اور غلط معلومات پہنچائی ہیں ، حقیقت یہ ہے کہ پنجاب حکومت ہر شعبہ میں اربوں روپیہ لگا رہی ہے تعلیم اور صحت پہ بے تحاشا پیسہ خرچ کیا جارہا ہے ، وہاں پہ عملے کی نالائقی کا الزام شہباز پہ لگانا تھوڑی زیادتی والی بات ہوجائے گی ، جہاں تک غربت کے خاتمے ا سوال ہے تو وہ معیشت کے درست ہونت کے بعد ہی اس میں کمی آئے گی ، انڈیا ہم سے بظاہر معاشی طور پہ اور بیرونی سرمایہ کاری کے حساب سے بہت آگے ہے مگر غربت اور افلاس میں بھی ہم سے کئی گنا آگے ہے، اب یہ تو ہونے سے رہا کہ ہم صرف اس بات پہ نواز حکومت کو گرانے کی بات کریں کہ وہ میٹرو کیوں بنا رہے ہیں ۔
بھائی گججر - آپ بتا دے کیا ترقی کا نام صرف پکّی سڑک ، مہنگا ترین بس سروس ، میٹرو ٹرین ہی ہے کیا ؟ ہسپتال ، فری ایجوکیشن ، پینے کا صاف پانی ، اچھا علاج ، نکاسی کا معیاری انتظام - انصاف کی فراہمی کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے؟

اگر آپ کے بچے گھر میں بھوکے ہو - گھر کی چھت ٹپک رہی ہو - بچے اسکول نہ جاتے ہو - بیمار ہو اور آپ گھر کے باھر نئی گاڑی کھڑی کر لے تو لوگ آپ کو بیوقوف کہے گے

Nazimshah

Minister (2k+ posts)
jiss din pakistan mai true ihtesaab shoro ho jayega wo din Nawaz aor Zardari tolai ka akhri din ho ga pakistan mai.
 
shami11

Minister (2k+ posts)
بھائی گججر صاحب - میڈیا تو شریف بھائیوں کے بھی قصیدے پڑتا ہے ٠ پر ان کے ایسے کاموں کی تشہیر زیادہ ہے جو عوامی فائدے کو مدنظر رکھتے ہووے نہی بلکے اپنے فائدے کو اور نیکسٹ الیکشن میں اپنی کامیابیاں گرد ا ننے کے لئے رکھا گیا ہے -

آپ جناب ایسا کرے پولیس کو ہی نکیل ڈال دے یا انصاف کی فراہمی بہتر کروا دے - علاج ، پینے کا صاف پانی - بچوں کے لئے فری علاج اور تعلیم کر دے - اس پر لوگ بھی آپ کو دعا دیں گے اور میں بھی آپ کے بادشاہ سلامت کے بھنگڑے ڈالوں گا

ایک اور بات ہمارا اور انڈیا کا تقابلی جایزہ کسی حد تک درست نہی - اگر اپ لوگوں نے انفراسٹرکچر پر خرچ ہی کرنا ہے تو کراچی میں کرے جہاں ضرورت ہے

ہاں ،ترجیحات پہ بحث ہو سکتی ہے مگر زرد صحافت اور سوشل میڈیا کے جھوٹ نے آپ تک صرف منفی اور غلط معلومات پہنچائی ہیں ، حقیقت یہ ہے کہ پنجاب حکومت ہر شعبہ میں اربوں روپیہ لگا رہی ہے تعلیم اور صحت پہ بے تحاشا پیسہ خرچ کیا جارہا ہے ، وہاں پہ عملے کی نالائقی کا الزام شہباز پہ لگانا تھوڑی زیادتی والی بات ہوجائے گی ، جہاں تک غربت کے خاتمے ا سوال ہے تو وہ معیشت کے درست ہونت کے بعد ہی اس میں کمی آئے گی ، انڈیا ہم سے بظاہر معاشی طور پہ اور بیرونی سرمایہ کاری کے حساب سے بہت آگے ہے مگر غربت اور افلاس میں بھی ہم سے کئی گنا آگے ہے، اب یہ تو ہونے سے رہا کہ ہم صرف اس بات پہ نواز حکومت کو گرانے کی بات کریں کہ وہ میٹرو کیوں بنا رہے ہیں ۔
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
بات کرنی ہے تو کوئی لوجک دے کے بات کرو ، تم نے بغیر کسی ثبوت کے کرپشن کے بے ہودہ الزامات ن لیگ حکومت پہ لگا دیئے ، تمہارے ابے مانی مینٹل کے پاس ثبوت ہیں تو اسے مشورہ دو کہ وہ ان کو لے کے سپریم کورٹ چلا جائے ، خود کمینہ جھوٹ بول کے اور انقلاب کے کھوکھلے دعوے کر کے اپنے بے وقوف پوجاریوں سے کروڑوں اربوں ٹھگ کے کھا گیا اور تم لوگوں کو کرپشن کا بے سرا اور بے سر وتاپا راگ الاپنا سکھا گیا ، کوئی شرم کرو لڑکی نما کھوتے (bigsmile)

ثبوت تو کلاسرا صاحب کے پاس بہت ہیں لیکن تم جیسوں کوثبوت نہیں ڈنڈا چاہئیے
راحیل شریف کا یا پھر کسی کھوتے کا ...چاہے لڑکی نما ہی کیوں نہ ہو
(bigsmile)کمر دوہری طبق روشن!!....پھر اپنی گواچی گان بھی ڈھونڈ لینا
 
Back
Top