احتجاج

کک باکسر

Minister (2k+ posts)
ہمارے بار بار اصرار کی بعد بھی ایڈمن اور ماڈز ٹس سے مس نہیں ہو رہے اور اس فورم کے معزز لکھاری ابھی تک بین ہیں. اس لئے اب فیصلہ کیا ہے کہ اگر اگلے اڑتالیس گھنٹوں میں

دلاور عرف مولوی (حکیم صاحب


Arab-Arab-Saudi-Arabia-Kuwait-smiley-emoticon-001261-facebook.gif




مگرمچھ

2BF_crocodile_018.gif




اور ایم سامی آر

army%20baby_ad.jpg


کو رہا نہیں کیا گیا تو ہر ایک دن ایک ممبر بطور احتجاج یہ فورم چھوڑے
گا.
اور سب سے پہلے میں خدا حافظ کہنے والا ہوں ہمیشہ کے لئے
 
Last edited by a moderator:

barca

Prime Minister (20k+ posts)
ایڈمن اس سے پہلے کے احتجاج شدت اختیار کر جائے فورن بین اتار دو
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

معزز لکھاری تو سب ہی ہیں ، لیکن جو فرقہ پرستی پھیلائے اور فساد فساد کھیلے ، ایک دوسرے کو گالیاں دیں ، بے جا تنقید کریں ، ایسے افراد کو بین ہی رہنا چاہئے ، ان ممبران کے بین کا علم مجھے نہیں کیسے ہوئے ، لیکن کچھ تو فورم کے قوانین کی خلاف ورزی کی ہوگی .یہ کس وجہ سے بین ہوئے ،آپ بتا دیں
 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
Mera khayaal hai unban requests walay threads admin ko nazar he nahi atay ya agar atay hain to admin kabootar ki tarah ankhain band ker k samajhtee khatra tal gya hai.
 

Waseem

Moderator
Staff member
حضرات ایم سامی آر صاحب کا بین دو روز کا تھا وہ پہلے ہی ختم ہو چکا ہے - دلاور صاحب کا بھی بین ختم کر دیا گیا ہے لیکن مگر مچھ کا بین ختم کرنا ممکن نہیں -
 

Annie

Moderator
اڈمن نننننننننننننننننننننننننننن اگر میرے سارے دوست چلے گۓ تو میں یہاں کیا کروں گی ، احتجاج تیز ہو جاۓ اس سے پہلے ہی سب کو رہا کر دیں
(cry)(cry)ارے اڈمن اور ماڈز سن رہے ہو رو رہی ہوں میں


................دیکھو میں کھمبے پر چڑھنے لگی ہوں
...................دیکھو میں اب اوپر پہنچ گئی ہوں


.............;)....چل ایبی اب میرے لیے سیڑھی کا بندوبست کر نیچے وی آنا ہے

1qpu4.jpg
 

HORUS

Chief Minister (5k+ posts)
Gujjarpakistani aur muqasdas ko bhi unban kiya jayay.....patwariyon Kay baghair forum Suna Suna hay
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
حضرات ایم سامی آر صاحب کا بین دو روز کا تھا وہ پہلے ہی ختم ہو چکا ہے - دلاور صاحب کا بھی بین ختم کر دیا گیا ہے لیکن مگر مچھ کا بین ختم کرنا ممکن نہیں -
مگر مچھ نے کونسا سیاست پی کے کے گھوڑے چوری کیۓ ہیں اس کا بھی اتار دو وسیم بھائی
 

Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
We should ask the administration why these members were banned?
Instead of issuing and giving notices to the administration.
Let us find out if the ban was according to the policies and according to the forum rules.
If these individuals have violated the Forum Rules then they should sit and serve the term of ban.
Le us all be fair.

 

کک باکسر

Minister (2k+ posts)
وسیم سب سے پہلے ہماری آدھی ڈیمانڈ پوری کرنے کا شکریہ. اگر کوئی رولز توڑے تو میں عارضی بین کے حق میں ہوں لیکن بین کرکے بھول جانا یہ اچھی بات نہیں. مگرمچھ کا بین بھی ہٹادیں تو نوازش ہو گی اور گجرپاکستانی اور مقدس کا بھی. سیاسی اختلافات اپنی جگہ لیکن یہی اس فورم کا حسن ہے.
 

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
ایڈمن اس سے پہلے کے احتجاج شدت اختیار کر جائے فورن بین اتار دو

کسی کی بھی بننین اتروانا اچھی بات نہیں.....چنگی تراں سر کھرک کےنتیجہ سوچو

22911d1393498115-funny-poetry-police-no-akhan-rishwat-khor-tay-faida-ki-6.jpg
 

HORUS

Chief Minister (5k+ posts)
Waseem Bhai magarmach ko trolling Kay jurm may ban kiya geya hay magar woh jis shaksh ki trolling kerta tha woh siasat.pk ka "maha troll" hay. Agar magarmach ko ban kiya Gaya hay tu uss shakhs ko bhi ban hona chaiye.....no selective punishment
حضرات ایم سامی آر صاحب کا بین دو روز کا تھا وہ پہلے ہی ختم ہو چکا ہے - دلاور صاحب کا بھی بین ختم کر دیا گیا ہے لیکن مگر مچھ کا بین ختم کرنا ممکن نہیں -
 

Basit147

MPA (400+ posts)
instead of just ban i suggest that admins / mods
also ban ip address so
single person does not make multiple ids at one time or does not make new id after ban
we all know there are people having ids from same ip like political media cell parties
 

Jaanu

Councller (250+ posts)
حضرات ایم سامی آر صاحب کا بین دو روز کا تھا وہ پہلے ہی ختم ہو چکا ہے - دلاور صاحب کا بھی بین ختم کر دیا گیا ہے لیکن مگر مچھ کا بین ختم کرنا ممکن نہیں -

وسیم لالا
مقدس ، گجر پاکستانی پاشا پٹواری کا بین ختم کرو ورنہ ہم سونے جا رہا ہے
(serious)​
 

SpIDeR.

Minister (2k+ posts)
حضرات ایم سامی آر صاحب کا بین دو روز کا تھا وہ پہلے ہی ختم ہو چکا ہے - دلاور صاحب کا بھی بین ختم کر دیا گیا ہے لیکن مگر مچھ کا بین ختم کرنا ممکن نہیں -

آپ کے زريعےايڈمن سے گزراش ہے کہ ايک سکشن بنا ديں بينڈ يوزر کے نام سے جس ميں موڈز بين ہونے والے کا نام اور بين ہونے کی وجہ اپڈيٹ کر دے تاکہ باقی دوستوں کو بھی آسانی ہو جائے کہ بندہ*‏* پروردگارکی کس حرکت کی وجہ سے اسےسزا ملی اور سزا کتنے دن کی ہے-

شکريہ
 
Last edited: