اجمل پہاڑی جی آئی ٹی رپورٹ جھوٹ کا پلندہ

Khalid

Minister (2k+ posts)
zulm hai zulm

Ajmal bhai ny tou aaj tuk aik chiountee bhe nahin maari ... un pe itna bara ilzam ........ toba toba
 
Res1Pect

Minister (2k+ posts)
On the day of Judgement when the BOOK OF DEEDS will be shown to these (mehwish-like) MQM zombies, they would all say this is JHOOT KA PALANDA....but then something else will happen... الْيَوْمَ نَخْتِمُ عَلَىٰ أَفْوَاهِهِمْ وَتُكَلِّمُنَا أَيْدِيهِمْ وَتَشْهَدُ أَرْجُلُهُم بِمَا كَانُوا يَكْسِبُونَ ﴿٦٥﴾ Today their mouths would be sealed and their hands will speak against them, and their feet will be witness on their deeds)
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
اجمل پہاڑی جب با آسانی انکار کر رہا ہے کہ پاکستان توڑنے کی بات کبھی نہیں ہوئی تو باقی باتیں کیوں مان لی ، اگر تشدد کر کے منوایا گیا تو پھر پاکستان توڑنے کی بات کیوں نہیں مانی
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کا سچا ترین لیڈر اور سچی ترین جماعت متحدہ ہے

ایک ہی خط جو برطانوی وزیراعظم کو لکھا گیا
پھلے اسے جھوٹ کہا گیا..اس پر پریس کانفرنسیں کیں
پھر جب برطانوی اداروں نے اس خط کو سچ کہا تو اسی خط کا دفاع کیا گیا اور اس پر بھی پریس کانفرنسیں کیں

مہوش بی بی اس تھریڈ کا لنک تو دو جو آپ نے اس خط کے جھوٹ ہونے پر کھولا تھا
یہ که کر که یہ خط جھوٹ کا پلندہ ہے

barca

Prime Minister (20k+ posts)
متحدہ کو جتنی جلدی ہو دہشت گرد تنظیم قرار دے کر پابندی لگا دی جائے
اسی میں پاکستان کی بقا ہے ورنہ یہ ناسور پورے ملک میں پھیل جائے گا
 
nasirzaman

Senator (1k+ posts)
متحدہ کو جتنی جلدی ہو دہشت گرد تنظیم قرار دے کر پابندی لگا دی جائے
اسی میں پاکستان کی بقا ہے ورنہ یہ ناسور پورے ملک میں پھیل جائے گا
pakistan ki baqa is meh hai ke tum jaise tassubi logon per pabandi laga di jaye jin ka kam sirf net meh baith ker mulk meh nafrat phelana hai:13:
 
xshadow

Minister (2k+ posts)
اجمل پہاڑی جب با آسانی انکار کر رہا ہے کہ پاکستان توڑنے کی بات کبھی نہیں ہوئی تو باقی باتیں کیوں مان لی ، اگر تشدد کر کے منوایا گیا تو پھر پاکستان توڑنے کی بات کیوں نہیں مانی
کیونکہ پاکستان توڑنا اجمل پہاڑی سے اوپر کے لیول کی گیم ہے۔ اگر یہ باتیں اجمل پہاڑی جیسے لوگوں کو بتائی جائیں تو انہیں قتل و غارت پر راضی نہیں کیا جاسکتا۔ قتل و غارت پر مجبور کیا جاتا ہے مہاجر کا نام دے کراور اپنے پہ ہونے والی ناانصافیوں کا حوالہ دے کر۔ اجمل پہاڑی اپنی دانست میں بہت بڑا کام کررہا تھا جسے مہاجر قوم موومنٹ کا نام دیا جاسکتا ہے۔​
بلکل اسی طرح جسطرح آپ بہت بڑا کام سمجھ کر ایم کیو ایم کی حمائت لے کر آگئے ہیں۔ واقعی دفاع کرسکتے ہو تو کچھ سوال پوچھ سکتا ہوں اگر آپ کی طبیعت پر ناگوار نہ گزریں۔

Last edited:

xshadow

Minister (2k+ posts)
آپ لوگوں نے نوٹس نہیں کیا ہوگا کہ محوش علی نے پروفائل پیکچر میں فاختہ کی تصویر چپکا دی ہے۔ ہا ہا ہا۔ یہ تو آج کا لطیفہ بن گیا ہے۔ بلکل اسی طرح جیسے بکری کی اوقات کے نواز شریف نے اپنا انتخابی نشان شیر رکھ لیا ہو۔ ہا ہا ہا۔

@
mehwish_ali
آپ نے پوچھا کہ ہے کوئی جواب تو جواب دیتے ہوئے تو آپ کو موت پڑتی ہے۔ اس سے پہلے کہ میں آپ سے کوئی سوال پوچھوں تو آپ کے سوال کا جواب دیدیتا ہوں۔
جسطرح اجمل پہاڑی نے فرفر سارا کچھ اگلا تھا ہوسکتا ہے کہ میں بھی تشدد کرکے اگل دیتا مگر اس صورت میں یا تو اصل قاتل آزاد گھومتا یا میں۔ یعنی میں اس وقت تک چین سے نہ بیٹھتا جب تک کے اصل قاتل نہ پکڑا جاتا۔
دوسری بات یہ کہ ایم کیو ایم کی دہشت گردی ثابت کرنے کے لیے ہمیں کسی ایجنسی کی رپوٹوں کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ ایم کیو ایم کی دہشت گردی اسی بات سے ثابت ہے کہ کراچی میں ایم کیو ایم کی حکومت ہے اور ہر تیسرے روز کراچی پر معصوم شہری مر رہے ہوتے ہیں۔
کوئی جن آکر قتل کرکے چلا جائے اور میرا نام لگادے' پھر دوسری بار لگا دے مگر تیسری بار میں اس جن کو بھی پکڑ کر لے آوں گا۔ آئی بات سمجھ میں کسی بھتہ خور کی اولاد۔
او' میں تو بھول ہی گیا کہ اتنے ہی معصوم ایم کیوایم کے لوگ ہیں تو کسی ایک بھتہ خور کو سامنے کیوں نہیں لے آئے۔
اوپر سے بیشرمی کی انتہا کہ مڈل کلاس کی بک بک لگاکر رکھی ہوتی ہے مگر اسمبلی میں جاکر سب سے پہلے خود وڈیروں کی گود میں بیٹھ جاتے ہیں۔
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
کیونکہ پاکستان توڑنا اجمل پہاڑی سے اوپر کے لیول کی گیم ہے۔ اگر یہ باتیں اجمل پہاڑی جیسے لوگوں کو بتائی جائیں تو انہیں قتل و غارت پر راضی نہیں کیا جاسکتا۔ قتل و غارت پر مجبور کیا جاتا ہے مہاجر کا نام دے کراور اپنے پہ ہونے والی ناانصافیوں کا حوالہ دے کر۔ اجمل پہاڑی اپنی دانست میں بہت بڑا کام کررہا تھا جسے مہاجر قوم موومنٹ کا نام دیا جاسکتا ہے۔
بلکل اسی طرح جسطرح آپ بہت بڑا کام سمجھ کر ایم کیو ایم کی ہمائت لے کر آگئے ہیں۔ واقعی دفاع کرسکتے ہو تو کچھ سوال پوچھ سکتا ہوں اگر آپ کی طبیعت پر ناگوار نہ گزریں۔

پہلے تو یہ بات ناگوار گزر رہی ہے مجھ پے کہ میں ایم کیوایم کی حمایت کر رہا ہوں وہ بھی حلوے والی نہیں ، ہاتھی والی ہ کے ساتھ

:13:
 
MYCOUNTRY

Minister (2k+ posts)
آپ لوگوں نے نوٹس نہیں کیا ہوگا کہ محوش علی نے پروفائل پیکچر میں فاختہ کی تصویر چپکا دی ہے۔ ہا ہا ہا۔ یہ تو آج کا لطیفہ بن گیا ہے۔ بلکل اسی طرح جیسے بکری کی اوقات کے نواز شریف نے اپنا انتخابی نشان شیر رکھ لیا ہو۔ ہا ہا ہا۔

@
mehwish_ali
آپ نے پوچھا کہ ہے کوئی جواب تو جواب دیتے ہوئے تو آپ کو موت پڑتی ہے۔ اس سے پہلے کہ میں آپ سے کوئی سوال پوچھوں تو آپ کے سوال کا جواب دیدیتا ہوں۔
جسطرح اجمل پہاڑی نے فرفر سارا کچھ اگلا تھا ہوسکتا ہے کہ میں بھی تشدد کرکے اگل دیتا مگر اس صورت میں یا تو اصل قاتل آزاد گھومتا یا میں۔ یعنی میں اس وقت تک چین سے نہ بیٹھتا جب تک کے اصل قاتل نہ پکڑا جاتا۔
دوسری بات یہ کہ ایم کیو ایم کی دہشت گردی ثابت کرنے کے لیے ہمیں کسی ایجنسی کی رپوٹوں کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ ایم کیو ایم کی دہشت گردی اسی بات سے ثابت ہے کہ کراچی میں ایم کیو ایم کی حکومت ہے اور ہر تیسرے روز کراچی پر معصوم شہری مر رہے ہوتے ہیں۔
کوئی جن آکر قتل کرکے چلا جائے اور میرا نام لگادے' پھر دوسری بار لگا دے مگر تیسری بار میں اس جن کو بھی پکڑ کر لے آوں گا۔ آئی بات سمجھ میں کسی بھتہ خور کی اولاد۔
او' میں تو بھول ہی گیا کہ اتنے ہی معصوم ایم کیوایم کے لوگ ہیں تو کسی ایک بھتہ خور کو سامنے کیوں نہیں لے آئے۔
اوپر سے بیشرمی کی انتہا کہ مڈل کلاس کی بک بک لگاکر رکھی ہوتی ہے مگر اسمبلی میں جاکر سب سے پہلے خود وڈیروں کی گود میں بیٹھ جاتے ہیں۔
mqm kay ilaqion main bhata nahi liya jata.:lol:
 
xshadow

Minister (2k+ posts)

پہلے تو یہ بات ناگوار گزر رہی ہے مجھ پے کہ میں ایم کیوایم کی حمایت کر رہا ہوں وہ بھی حلوے والی نہیں ، ہاتھی والی ہ کے ساتھ

:13:
[/center]
او واقعی' یہ تو میری غلطی ہے۔ معزرت۔
انشاء اللہ آپ کی حمائیت حلوے والی کروں گا۔ درستگی کا شکریہ۔

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
او واقعی' یہ تو میری غلطی ہے۔ معزرت۔
انشاء اللہ آپ کی حمائیت حلوے والی کروں گا۔ درستگی کا شکریہ۔

confused-smiley.jpg
 
nomiz

Councller (250+ posts)
Pakistani ki dahshat gard wahid tanzeem MQM hay Aur ALtaf Don hay ALLAH is ko gharak karya (AMEEN)
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
اچھا تو آپ بھی ایم کیو ایم کے حمایتی نکلے :angry_smile:. اب مہوش کو بھی الطاف بھائی کے بعد ایک نیا بھائی مل گیا

;)

:lol: ab kya karen , altaf bhai ki sureeli awaz aur meethi sakhsiyat kay saamne kon tikta hai
 
Back
Top