لوگو لگتا ہے ہم پاکستانیوں کے لئے توبہ کا وقت ختم ہوا جاتا ہے.ہم میں ہر وہ برائی پیدا ہو چکی ،جو بنی اسرئیل میں تھی .ایمان کی کمزور ترین شکل یہ ہے کہ برائی کو کم از کم دل میں ہی برا سمجھو ،آج پاکستانی مسلمانوں کو برائی کسی بھی شکل میں برائی لگتی نہیں ہے.شاید ہماری سزا شروع ہونے والی ہے.اب بھی توبہ سزا کو ٹال سکتی ہے ، لوگو أواپنے الله کی طرف لوٹ جایں وہ معاف کرنے والا ہے