اتنی دھاندلی کے باوجود بھی پیپلزپارٹی نے 11 سیٹیں نکال لی ہیں، اخون زادہ چٹ

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
چٹان صاحب،، یا پتّھر صاحب
یہ سب باجوے کی مہربانی ہے

ایسی ہی مہربانی 2018 میں خواجہ آصف، رانا ثناءاللہ،سعد رفیق، اور احسن اقبال کو
جتوا کر بھڑوا لیگ پر بھی کر چکا ہے
 
Last edited:

khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
زرداری پارٹی والوں کو شرم آنی چاہیے دھاندلی کا الزام لگاتے ہوئے آزاد کشمیر کی دس سیٹوں پر کامیاب ہونے والے تمام لوگ اپنی برادریوں اور ذاتی اٹررسوخ کی وجہ سے جیتے ہیں اس میں کرپٹ زرداری یا سِادھو بلاول کا کوئی کمال نہیں بلکہ کراچی والی سیٹ پر انہوں نے ٹکا کر دھاندلی کی اور سیٹ جیتی
 

Modest

Chief Minister (5k+ posts)
Keep in mind PMLN is the one ruling Azad Kashmir at this moment and Federal Government can't do rigging.
Federal government didn’t do rigging in any by-election that’s why opposition won so many seats. This is the difference between Naya Pakistan & Purana Pakistan.
 

Back
Top