نون لیگ نے اپنے پیر پر کلہاڑی نہیں کلہاڑی پر پیر مار دیا
یہ حقیقت ہے فوج یا اسٹیبلشمنٹن ہی حکومت گرتی بناتی ہے حکومت میں جو پارٹی ہوتی ہے وہ کرپشن کرتی ہے اور اپوزیشن سے بدلے لیتی ہے ککبھی کیسز کبھی جیل کچھ بھی
نون لیگ تین دفع حکومت میں آئ اور تین ہی دفع لات مار کر نکالی گئی ہر دفع پہلے اپوزیشن کو تنگ کیا پھر جب نکالا گیا تو باھر بھاگ گۓ
نون لیگ نے اس بار ظلم کی انتہا کر دی شاید حمزہ اتنا تجربہ کار نہیں اسٹیبلشمنٹ آج نہیں تو کل پھر ان کو لات مار کر نکالے گی اور اس بار یہ جب اپوزیشن میں ھوں گے تو ان کے ساتھ انتہائی بھیانک سلوک ہوگا کیوں کے اس بار صرف پارٹی کے سربراہ غصے میں نہیں عوام بہت غصے میں ہے پاکستان سے باہر تو یہ کہیں نکل سکتے نہیں نہ کسی کو منہ دیکھا سکتے ہیں مگر حکومت سے باہر ہونے کے بعد عوام ان کا جینا حرام کر دے گی ابھی صرف چور چور کی آوازیں ماریں تو ان کی چیخیں نکل گئیں سوچو جب ان کو گندی اور غلیظ قسم کی گالیاں ان کے منہ پر ماری جائیں گی پھر کیا ہو گا
بات مار پیٹ تک آ جاۓ اس کے آثار زیادہ ہیں
عمران ریاض خان کو زہر دیا اگر یہ بات سچ ثابت ہو گئی تو پھر انجام کے یہ لوگ خود ذمے دار ہوں گےفیصلہ عدالت نہیں عوام کرے گی