اتنا امتیازی سلوک عوام کے ساتھ؟

Quicqsolution

Senator (1k+ posts)
2q38aac.jpg

Pure_pakistani

MPA (400+ posts)
i agree with u and i think khan shud at least announce a deadline for the protest against the non execution of orders of the most superior court......the delay will allow others to point fingers towards ik on one side and wil cause disappointment in youth on the other side
 
Last edited by a moderator:

Pure_pakistani

MPA (400+ posts)
​attention plz....is se pehlay k nooras is issue ko cash krein ik shud step forward immediately....its a golden opportunity as for as political mileage is concerned
 
Quicqsolution

Senator (1k+ posts)
i agree with u and i think khan shud at least announce a deadline for the protest against the non execution of orders of the most superior court......the delay will allow others to point fingers towards ik on one side and wil cause disappointment in youth on the other side

tu shayad tab tak Suprime court b buhal jay k unoo ne koi Prime minister k arrest krnay k liye koi case kiya tha?
 
Quicqsolution

Senator (1k+ posts)
​attention plz....is se pehlay k nooras is issue ko cash krein ik shud step forward immediately....its a golden opportunity as for as political mileage is concerned

Laykin Noors asay kabi b nahi krin gain . kiyun k Noora and Gadari dono ak dosray k talwah chatt rehay hian..
 
Pure_pakistani

MPA (400+ posts)
Laykin Noors asay kabi b nahi krin gain . kiyun k Noora and Gadari dono ak dosray k talwah chatt rehay hian..
jo kuch zrdari ne nooron k sath kia hai qadri ko project is k baad shayad aapko nahi pata k faaslay bahut barh gaye hen...qadri+q league+ppp is the proposed opposition against nooras on one side and on other side ik...noooras ke mushkilat mei to zardari ne bahut izafa kr dia hai....isi leay long march declaration mei b n league ko on board nahi lia gya
 
Afraheem

Senator (1k+ posts)
جناب عرض ہے اگر آپ واقعی اس مسلے پر سنجیدہ ہیں تو پھر بات ہو سکتی ہے لیکن اگر نورے کے نورانی مرید ہیں تو پھر بات فضول ہے وجہ سویے ہوے کو جگا سکتے ہیں جاگتے کو نہیں
اب اتے ہیں آپ کے سوال کی جناب کی عمران خان نے ٹھیکہ لے رکھا حکومت کے ہر قانون کے خلاف اقدام کا
عمران خان ایک سچا کھرا انسان ہے اور یہ اس نے اپنے عمل سے ثابت کیا ہے سیاست کے کچھ تقاضے ہوتے ہیں جن کو آپ اور ہم اپنے ننہھے دماغوں سے نہیں سمج سکتے حالات اور واقعات کے مطابق ترجیحات بدلتی ہیں اور اس کے حساب سے بیانات اور اقدامات ہوتے ہیں
آج اگر عمران خان مارچ کرے تو کیا دنیا اسے بیققوف نہیں بولے گی اگر یہی کرنا تھا تو اتنا انتظار کیوں کیا
اب جب کے یہ حرام حکومت اپنے آخری سانسو پر ہے اور رہی بات سپریم کورٹ کی تو جناب یقین رکھو وہ اپنی حفاظت اور اپنے فیصلوں پر عمل کروانا جانتے ہیں فیصلوں کے عملدرآمد میں تاخیر سوچی سمجھی ترکیب ہے کیوں کے ان کا واسطہ چوروں اور حرام خوروں سے ہے اور یہ حرام خور عوام کی نفسیات سے بہت اچھی طرح واقف ہیں اور اپنا خلاف ہر فیصلے کو جمہوریت اور ملک کے خلاف بول کر ملک میں تخریب پھیلا سکتے ہیں

وقت پر لگائی گیئ ایک چوٹ بعد کی ہزار سے بہتر ہے

Thanks for your reply which doesn't make any sense.

Agar hum ap ki bat man lety hian k imran khan ne theka nahi utha rekha tu Live show mai kiyun Barakk mari us ne?

Agar Suprme court apnay Orders pe khud implement krwa skati hai tu phir imran ne kiyun fazool mai kaha k hum sonammi le ayein gain?

Sir pehle halat ko pherkain us k bad logical reply dein. shukriya!
 
معذرت آپ کی باتوں سے دودھ کی بو آ رہی ہے اگر تاریخ پڑھی ہے تو جانتے ہو گے سیاسی لیڈر وہ ہوتا ہے جو حالات کی نبض پر ہاتھ رکھتا ہو آج کا عمران ١٠ سال والے عمران سے بہتر ہے زیادہ سمجدار ہے اس بیانات سیاسی ہیں اور سیاست میں یہ سب چلتا ہے وطن عزیز کی سیاست میں چوروں اور حرام خوروں کا مقابلہ کرنے کے لیے انھی کے ایجاد کردہ ہتھیار استعمال کرنے پڑتے ہیں اگر بیانات اور بڑھکوں کی لسٹ نکالی جائے تو پھر عمران خان ملک کی موجودہ قیادت کے آگے ابھی پیدا بھی نہیں ہوا ہے ٦٥ سال عوام فوجی اور سیاسی اداکاروں کے سیاسی جھوٹ سن رے ہیں ان کے بیانات پر جائیں تو پاکستان میں دودھ کی نہریں چل رہی ہیں لیکن حقیقت اس کے برعکس ہے اگر عوام مفاد پرست نہ ہوتے تو آج پاکستان کا یہ حال نہ ہوتا جیسی قوم ویسے حکمران ١٨ کروڑ زرداریوں پر زرداری ہے حکومت کرے گا عمر بن عبدلعزیز نہیں عمران خان اپنے ہر نقص کے ساتھ ان سے آسمان اور زمین کے فرق جتنا بہتر ہے موجودہ قیادت سے مسلہیہ کے وہ ابھی آزمایا نہیں گیا ایک موقعہ مل گیا تو لوگوں کی آنکھیں کھل جائیں گی ان شا اللہ
 
Back
Top