Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
کس قانون کے تحت عمران ریاض خان کا نام پی سی ایل میں شامل کیا گیا ہے، چیف جسٹس عامر فاروق کا حکومتی وکیل سے استفسار
پاکستان میں لاکھوں لوگوں پر کرمنل کیسز ہیں ،کیا سب کے نام سٹاپ لسٹ پر ڈال دیں گے؟ چیف جسٹس عامر فاروق
31 مئی کو درخواست آئی 31 کو ہی عمران ریاض کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال دیا گیا ،اتنا تیز ایکشن؟؟؟سن کر خوشی ہوئی کہ پاکستان کا کوئی ادارہ تو تیز ترین کام کررہا ہے ،چیف جسٹس عامر فاروق کے اہم ریمارکس
اتنا تیز ایکشن، سن کر خوشی ہوئی کہ پاکستان کا کوئی ادارہ تو تیز ترین کام کررہا ہے ، چیف جسٹس عامر فاروق
قدیر جنجوعہ ایڈووکیٹ نے میرا ٹائم بچا لیا ہے ،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے ریمارکس
عمران ریاض خان کے کیسز نے مجھے میرے ہی فیصلے کا حوالہ دے دیا ہے ،چیف جسٹس عامر فاروق
میرے علم میں جو کیسز ہیں وہ کچھ اور کہتے ہیں ،چیف جسٹس عامر فاروق
اینٹی کرپشن ایک محکمہ ہے ایجنسی نہیں ،چیف جسٹس عامر فاروق
عدالتی حکم کے بعد عمران ریاض خان کا نام اسی سی ایل سے نکال دیا گیا تھا ،پھر اینٹی کرپشن پنجاب کی درخواست پر 31 مئی کو پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالا گیا ہے ،حکومتی وکیل

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/egBoLg0.jpeg