اتحادیوں کی حکومتی کشتی سے سے چھلانگیں لگانے کی تیاریاں؟

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
یہ چول کیا باتیں کر رہا ہے - ڈیڑھ مہینے سے بھی کم وقت میں حکومت خود ہی جا رہی ہے - کیا اس وقت حکومت سے نکل کر پی ڈی ایم کی پارٹیاں عوام کو یقین دلا دینگے کہ ہم مہنگائی کی وجہ سے نکلے - سب بکواس ، کشتی سے چھلانگیں تحریک انصاف سے لگ رہی ہیں نہ کہ حکومت سے - یہ آدمی انصافیوں کو جھوٹی امید دے کر اپنی ریٹنگ بڑھانا چاہتا ہے اور کچھ نہیں
 

Back
Top