اب کیا کریں؟؟؟

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
اب کیا کریں؟؟؟
ChY7nwxVEAES5TE.jpg
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

الحمداللہ کہہ کر عمران خان پر الزام لگا دیں کہ یہ بندہ ستر سال کا ہے اور اس عمر کا بندہ تو وزیراعظم بن ہی نہیں سکتا_ باقی کام لفافہ صحافیوں اور پٹواریوں پر چھوڑ دیں_

(bigsmile)

​باقی کی ساری باتیں تو معمول کی سیاست ہے ،ساری پارٹیاں کرتی ہیں مگر جہانگیر ترین اور علیم خان کی کرپشن لوٹ مار اور ڈکیتیوں کا دفاع کر کے تحریک انصاف نےخود کو متنازعہ بنا لیا ہے اور تیزی سے غیر مقبول ہو رہی ہے۔
 
ConcernedPaki

Minister (2k+ posts)
ابھی بہت کچھ باقی ہے- حرام کی کمائی پر پلا ہوا یہ نیچ خاندان پاتال سے بھی نیچے گر سکتا ہے
 
عمران خان منفی اور گھٹیا سیاست کر رہا ہے ، اس نےاقتدار کی ہوس میں بے اصولی کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے ہیں
 
Harris35

MPA (400+ posts)
This shameless woman never come to the front and on the TV and talk she is such a coward woman stay in the background and try to control his stooges and his paid workers through social media as well as electronic and print media, she is worst than her father, in old days his father use to bribe journalists with money but now days everything is online and banking so this is different and much easier for her to bribe people through advertisements and pay some peoples through other benefits, she is worst than Nawaz shareef and she is much smarter evil than compare to her father, but Allah is a bigger planner than all of us humans, so one day she will be in jail like like her father but this time she will not be able to go to SAUDIA ARABIA she will stay in jail forever 20
 
Harris35

MPA (400+ posts)
Chodry barkat if you dont have something to say dislike my comment you are coward like your boss mariyam safdar you loser like her.you slave or hang on you maybe yourself Mariyam safdar coming to this sites from different IDS and names, you shameless whoever you are
 
Missfit

Senator (1k+ posts)
beta agar tum safdar ko line marny k bijaey imran khan py try krti to shaid kuch lehaz he kr deta
 
Last edited:

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
​باقی کی ساری باتیں تو معمول کی سیاست ہے ،ساری پارٹیاں کرتی ہیں مگر جہانگیر ترین اور علیم خان کی کرپشن لوٹ مار اور ڈکیتیوں کا دفاع کر کے تحریک انصاف نےخود کو متنازعہ بنا لیا ہے اور تیزی سے غیر مقبول ہو رہی ہے۔

چودھری جی ..ایسے ہی ذرا سا تجسس ..

جہانگیر اور علیم کی کرپشن کا دفاع کرنے پر تحریک انصاف تیزی سے غیر مقبول ہو رہی ہے .

اور وزیر ازم اور ان کی اولاد پر ڈائرکٹ کرپشن کے الزام سے نون لیگ ابھی بھی وکٹری سٹینڈ پر کھڑی ہے

:13:
 
نادان جی ،اس کے بارے کچھ کہنا مشکل ہے کہ پانامہ لیکس کے بعد ن لیگ کی مقبولیت میں کتنی کمی آئی ہے ،،،،یہ بات اندازے سے ہی کی جا سکتی ہے ،،حالات کو دیکھ کے کچھ اندازہ آپ بھی لگائیں اور اپنی رائے دیں ، قومی اسمبلی کے حلقہ26 7 میں ضمنی انتخاب میں ن لیگ کا امیدوار کا بھاری اکثریت سے جیتنا اور عوام کا سڑکوں پہ نہ نکلنا ، وغیرہ ،،،کیا خیال ہے عوام نے اس معاملے کو کتنا سنجیدہ لیا ہے ؟ آپ سے پر مغز بحث بھی ہو سکتی ہے اور آپ میں قائل کرنے کی صلاحیت بھی ہے ،،دراصل جب جذباتی بچوں سے بات ہو رہی ہو تو کئی بارگفتگو کا توازن درست نہیں رہتا ، میں آپکو جواب دے رہا ہوتا تو آپ سے متفق ہوتا۔

اگر میں فورم کو دیکھوں تو جو نون لیگ کے پہلے حامی تھے وہ آج بھی ہیں ..یہ وہ طبقہ ہے جو پڑھا لکھا ہے ..جن سے امیدیں بھی بہت ...لیکن عجیب یہ دیکھا کہ وہ بھی اس بات سے متاثر نہ ہوئے ..جبکہ اور ممالک میں جو کچھ ہوا وہ آپ کے سامنے ہیں ..ایسے میں میں سوچنے لگتی ہوں کیا .یہاں ہر لیگی ممبران کے پیچھے خود نواز ہے ؟
میں تو اتنا جانتی ہوں کہ یہ نواز شریف کی اخلاقی ذمہ داری بنتی ہے کہ اس کا جواب دے ..یہاں کسی تحقیقات کی ضرورت نہیں صرف نواز کے سیدھے سادھے جواب کی ضرورت ہے .
پیسہ کہاں سے آیا
کیسے بھیجا
ٹیکس ادا کیا یا نہیں .

ان تین سوالوں کے جواب میں نواز کا معصوم ہونا یا قصور وار ہونا شامل ہے .
جس کا دامن صاف ہوتا ہے وہ یہاں وہاں نہیں بھاگتا ...اگر سب صاف ہے تو سامنے رکھے اور سرخرو ہو ..یہ اپوزیشن کا معاملہ نہیں ہے ..یہ عوام کا مسلہ ہے ..وہ حق رکھتے ہیں .پوچھنے کا ..حکومت مزے کرنے کا نام نہیں ...ایک ذمہ داری ہے . ایک بوجھ ہے ..جس کا جواب ہمیں بھی دینا ہے اور الله کو بھی .
یہ بات آپ اور میں سب جانتے ہیں کہ حلال طریقے سے کوئی بھی اپنے کاروبار اتنے کم عرصے میں اتنے اربوں کھربوں تک نہیں پونچھا سکتا ..آپ خود تجربہ کر کے دیکھ لیں .
چاہے بینک سے قرضہ لے کر معاف کروایا ہو ..چاہے کک بیک کا پیسہ ہو ..یا ناجائز ڈیوٹی معاف کروائی ہو ..یا پانی بجلی کے بل ادا نہ کئے ہوں یا ٹیکس ادا نہ کیا ہو ..اور یا اپنے اختیارات استمعال کے ہوں ..

آپ کی کمائی کو حلال نہیں رہنے دیتے ..
یہ بات سب کے لئے ہے ..
جب ان سے حساب مانگا جاتا ہے تو حکومت میں رہتے ہوئے بیوقوفانہ بات کرتے ہیں کہ عمران نے ارد گرد ترین اور علیم کو رکھا ہے ..عقل کے دشمنوں ..کس نے ہاتھ پکڑے ہیں آپ کے ...پکڑو ان کو ..لٹکاؤ بیچ چوراہے میں .لیکن وہ ایسا کریں گے نہیں ..بس دھمکیاں چلتی ہیں کہ زیادہ نہ بولو ...تم بھی اتنے ہی گندے ہو .

عمران سے بھی یہ ہی سوال ہے ..کہ ان دو کا حساب کتاب عوام کے سامنے رکھے ..اگر ان کو میدان میں اتارنا ہے ..
ہمیں لوگوں سے نہیں ملک سے پیار ہے ....ایسا بندہ چاہئے جو عوام کے لئے کچھ کرے ...ابھی کیونکہ فلحال عمران کے ارد گرد کرپٹ ہیں وہ خود نہیں ہے ..اس لئے اس کی حمایت ہے ...وہ بھی اس توقع پر کہ حکومت میں آ کر ان کا بھی کچھ بندوبست کرے گا .
آپ کو جو نواز کی ترقی لگتی ہے ..مجھے اس طرح نہیں لگتی کہ بیسک سہولیات سے عام عوام محروم ہے ...صرف انتظامی امور ہیں جو توجہ چاہتے ہیں ..لیکن حکومت مرتے مر جائے گی ، کبھی نہیں کرے گی ...کہ یہ ہی نظام ان کو سوٹ کرتا ہے

اور ہاں اصل سوال کا جواب تو بھول ہی گئی ...عوام بیچاری کو واقعی ہی کچھ نہیں پتا ...اور دوسرے انتخاب میں جہاں تک کامیابی کی بات ہے ..میرا یقین ہے کہ شریفو نے ہر اس بندے اور محکمے کو خرید لیا ہے جو انتخابات پر اثر انداز ہوتا ہے ..کبھی شفاف الیکشن کروا کر دیکھ لیں ..رزلٹ مختلف آئے گا .
 
اور آپ یقین کر لیں آپ کے ان لوجکل نقاط کا بھونڈا سا جواب آئے گا۔۔۔

یا پھر ادھر اُدھر کی ماری جائیں گی۔۔

یا پھر نو رپلائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔:lol:
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
چودھری جی ..ایسے ہی ذرا سا تجسس ..

جہانگیر اور علیم کی کرپشن کا دفاع کرنے پر تحریک انصاف تیزی سے غیر مقبول ہو رہی ہے .

اور وزیر ازم اور ان کی اولاد پر ڈائرکٹ کرپشن کے الزام سے نون لیگ ابھی بھی وکٹری سٹینڈ پر کھڑی ہے

:13:
Sorry for dislike ...It was for Ch. Kut actually...
 
نادان صاحبہ ہماری بہت ہی محترم ہیں ،ان کی عزت دل سے کرتا ہوں ،ان کی بہت سی باتوں سے ہمیشہ اتفاق کرتا ہوں،،،نادان جی دراصل تحریک انصاف کے پھٹکاریوں اور کتواڑوں کے غول کے اندر ایک خوشگوار ہوا کے جھونکے کی طرح ہیں ۔
اور آپ یقین کر لیں آپ کے ان لوجکل نقاط کا بھونڈا سا جواب آئے گا۔۔۔

یا پھر ادھر اُدھر کی ماری جائیں گی۔۔

یا پھر نو رپلائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔:lol:
 
ہاں بھئی رازو چنگڑ ،،نواز شریف کب مستعفی ہو رہا ہے ؟ کوئی تاریخ شیخ دے دو تم بھی ،اپنے شیدے پنڈی وال ، ڈکدر حوالدار شاہد مسور اور شاہین صہبائی کی طرح :lol:
Sorry for dislike ...It was for Ch. Kut actually...
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
نادان صاحبہ ہماری بہت ہی محترم ہیں ،ان کی عزت دل سے کرتا ہوں ،ان کی بہت سی باتوں سے ہمیشہ اتفاق کرتا ہوں،،،نادان جی دراصل تحریک انصاف کے پھٹکاریوں اور کتواڑوں کے غول کے اندر ایک خوشگوار ہوا کے جھونکے کی طرح ہیں ۔

u choosed this option.....

"اور آپ یقین کر لیں آپ کے ان لوجکل نقاط کا بھونڈا سا جواب آئے گا"
 
یہ جواب نادان جی کے لئے نہیں ،تم جیسے پھٹکاریوں کے لئے ہے جو گالی سے شروع کر کے گالی پہ پوسٹ ختم کرتے ہیں ، اور مختلف نقطہ نظر کرنے والے کے ساتھ توہین آمیزرویہ اختیار کرتے ہیں

Back
Top