بھائی وسعت اللہ۔۔۔۔اپنے جس بچپن کا ذکر کررہے ہیں ، اس میں آپکے بڑے جناح،لیاقت،،ناظم الدین، مودودی،پروفیسر قادری، حکیم سعید، رئیس امروہوی،،جالب،اور ان جیسے لاتعداد قوم سے محبت کرنے والے لوگ تھے،
اور۔۔۔آج کے بچوں کے آپ بڑے ہیں۔بس یہ فرق ہے
ورنہ زمین آسمان وہیں ہیں۔۔اور جن قوموں میں آپ جیسے بی بی سی کے مینوفیکچرڈ دانشور نہیں ہیں، سب کچھ ویسا ہی ہے جیسا پہلے تھا