ابھی غنیمت ہے صبر میرا، ابھی لبالب بھرا نہیں ہوں وہ مجھ کو مردہ سمجھ رہا ہے، اسے کہو میں مرا نہیں ہوں ہے اسکی عادت ڈرا رہا ہے، ہے میری فطرت ڈرا نہیں ہوں ??
کیا وجہ ہے کور کمانڈرز کی ہر مہنے ہونے والی کانفرنس باجوے نے کئی مہینے سے نہیں کرائی اسکی جگہ فارمیشن کمانڈرز کی کانفرنس یا میٹنگ کرائی ہے
کوئی خاص وجہ کیوں باجوہ کور کمانڈر ز کانفرنس کرانے سے ڈر رہا ہے