اب پریس کو کیا بیان دینا ہے؟

ambroxo

Minister (2k+ posts)
جو لوگ بھی اپنی خوراک میں سری پاۓ شامل نہیں کرتے وہ زندگی بھر ذہنی طور پر ناپختہ رہتے ہیں

نہاری اور سری پاۓ انسان کی ذہنی نشونما کیلئے کس قدر اہمیت رکھتے ہیں ، اسکا اندزہ آپکو ہمارے عالی قدر وزیراعظم کے بیانات و خیالات سے ہو جانا چائیے
ملاقات کے بعد مودی سے دریافت فرما رہے ہیں کہ بتائیں پریس کو کیا کہنا ہے ؟

Nawaz_Modi.png


اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) روس کے شہر اوفا میں وزیراعظم نواز شریف اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے درمیان جب کانگرس ہال میں ملاقات ہوئی تو بھارتی وزیراعظم نے پاکستانی ہم منصب سے کہا کہ ’’پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات معمول پر لانے کے لئے ایک رکاوٹ ممبئی حملوں کے ملزم ذکی الرحمان لکھوی کی رہائی ہے‘‘ جس پر پاکستان کے وزیراعظم نے ممبئی حملوں کے ملزموں کے خلاف عدالتی کارروائی تیز کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ بھارتی اخبار انڈین ایکسپریس میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اوفا میں نواز شریف مودی ملاقات میں وزیراعظم نواز شریف نے بھارتی ہم منصب سے پوچھا کہ آپ کا وسط ایشیاء کے ملکوں کا دورہ کیسا رہا ہے‘‘ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ جب دونوں وزیراعظم ملاقات کر رہے تھے تو پاکستان اور بھارت کے خارجہ سیکرٹری ایک کونے میں بیٹھے مشترکہ اعلامیہ تیار کر رہے تھے۔ انڈین ایکسپریس کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے جب دونوں وزرائے اعظم بات چیت کے اختتام پر پہنچے تو ایک وزیراعظم نے پوچھا کہ پریس کو کیا کہنا ہے جس پر مودی نے تجویز دی کہ ہم کچھ نہیں کہیں گے۔ دونوں خارجہ سیکرٹری پریس کا سامنا کریں گے۔

http://www.nawaiwaqt.com.pk/E-Paper/islamabad/2015-07-16/page-1
http://www.nawaiwaqt.com.pk/islamabad/16-Jul-2015/401230







 
Last edited by a moderator:

aliahmad297622

Chief Minister (5k+ posts)
Re: سری پاۓ ، ذہنی طاقت کا سر چشمہ

Norasa telling modi gay power in lighte mode fag bag Indian Nora modi without wife joke India rulers
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: سری پاۓ ، ذہنی طاقت کا سر چشمہ

کبھی وہ دور تھا کہ انڈیا اسرائیل ہمارے وزیر خارجہ سے خوفزدہ رہتے تھے اور کوشش کیا کرتے تھے کہ اپنے حلیف ملکوں سے کہہ سن کر اجلاس کا بائیکاٹ کروا دیں تاکہ جب پاکستان کا وزیر خارجہ تقریر کر رہا ہو تو سننے والوں کی تعداد بہت کم ہو
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
Re: سری پاۓ ، ذہنی طاقت کا سر چشمہ

کبھی وہ دور تھا کہ انڈیا اسرائیل ہمارے وزیر خارجہ سے خوفزدہ رہتے تھے اور کوشش کیا کرتے تھے کہ اپنے حلیف ملکوں سے کہہ سن کر اجلاس کا بائیکاٹ کروا دیں تاکہ جب پاکستان کا وزیر خارجہ تقریر کر رہا ہو تو سننے والوں کی تعداد بہت کم ہو

who was that foreign minister??? may i ask, just for the sake of knowledge?
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
Re: سری پاۓ ، ذہنی طاقت کا سر چشمہ

سر بڑا کر لیا لیکن عقل چھو کر بھی نہیں گزری گنجے کو