Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
یہ حکومت پیپلز پارٹی کی مرہون منت ہے دس سے بارہ سیٹیں کم ہیں ن لیگ کی۔ اگر یہ پوری ہوجائیں تو پیپلز پارٹی کی بلیک میلنگ سے بچا جا سکتا ہے
https://twitter.com/x/status/1762194457808548131
اب سمجھ آئی کہ کانجو جیسے نئ گنتی میں دوبارہ کیوں جتوائے جا رہے ہیں۔ اور اک درجن مخصوص سیٹوں کو کیوں روک رکھا ہے۔ پیپلز پارٹی سے جان کیسے چھڑوائی جائے گی۔
https://twitter.com/x/status/1762299279001997434

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/fx6yT3W/maksh1i11h.jpg