arifkarim
Prime Minister (20k+ posts)
نہ تو حالت نزع میں ہیں نہ کسی مقدس مقام پہ کھڑے ہیں نہ یہاں تلاوت ہو رہی نہ الفاظ کی حلاوت میں مست یہ دو عدد سیاسی غلام ایک سزا یافتہ عورت کے پیچھے اس حالت میں کھڑے گویا غلامی کے تمام عالمی ریکارڈ آج ہی توڑ ڈالیں گے جی ہاں اب تک یہی خاندانی غلامی اس قوم کے پاؤں کی زنجیر بنی رہی
Bubber Shair Rajarawal111 Baadshaah StarTrooper