اب تک مجھے یہی نہیں پتہ چلا میرا جرم کیا ہے؟ شاہد خاقان عباسی

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
This 'playing innocent' is a typical defense of PMLN. Whether its Nawz Sharif wondering why he was disqualified, or MAryam wondering why billions of dollars of TTs are not a big deal
 
CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
اگر حکومت صرف ائير بليو بند کردے تو اسکو سب سمجھ آجائے گی ۔اس ڈرامے باز نے سارے شيرز کسی اور کے نام کر دئيے ہيں۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ڈھیٹ، بے شرم، اور بے غیرت درباری، یہی بات تو
مغل بادشاہ سلامت بھی کہتے رہے ۔ ۔ ۔

ڈھائی سال بابا رحمتے پوچھتا رہا ، کہاں سے آئے یہ جھمکے؟؟؟
اورامرتسری بھڑووے سرکس کے کرتب دکھانے لگ گئے
Just a question to you. Are you having any issues posting the pictures or videos. I am not able to do it from over a week. ??
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

ہرعادی مجرم یہی کہتا ہے ، تشریف پر پندرہ بیس کراری ککیں پڑنے کی دیر ہے بس، پھر
دیکھیں یاد داشت رقص کرتی ہوئی کیسے واپس آتی ہے
ڈاکٹر صاحب تین سو بیلین کی چوری کرنے والے سب سے بڑے چور پر عدالت میں ابھی تک لگاۓ واحد فرد جرم (آشیانہ ہاؤسنگ) میں اس پر کتنے بلین روپے کی چوری کا الزام لگا ہے - آپ کو پتا ہے تو مجھے بھی بتایں پلیز ؟؟ انتظار کروں گا آپ کے جواب کا پلیز
 
yankee babu

Senator (1k+ posts)
آتا ہے یاد مجھ کو گزرا ہوا زمانہ
ایل ان جی کی ڈیل سے عربوں کا مال کھانا
پھر چپکے سے بھول جانا
او دور کے مسافر چندا مجھے بتا دے
میرا قصور کیا ہے تو فیصلہ سنا دے...
Excellent
 
ranaji

President (40k+ posts)
ایل این جی چور فراڈی بو بکرے کے باپ کو بھی مرتے دم تک یہ پتا نہیں چلا تھا کہ یہ بو بکرا پیدا کیسے ہو گیا اور کس کی غلطی سے پیدا ہوا
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
ڈاکٹر صاحب تین سو بیلین کی چوری کرنے والے سب سے بڑے چور پر عدالت میں ابھی تک لگاۓ واحد فرد جرم (آشیانہ ہاؤسنگ) میں اس پر کتنے بلین روپے کی چوری کا الزام لگا ہے - آپ کو پتا ہے تو مجھے بھی بتایں پلیز ؟؟ انتظار کروں گا آپ کے جواب کا پلیز

عدالت........؟؟؟؟؟ کونسی عدالت........؟؟؟؟؟

جب تک اسی چور کے لگاے ہوے اس سے بڑے چور اور ضمیر فروش بوجے
ان نام نہاد عدالتوں میں موجود ہیں اسوقت تک آپ بقول راوی چین کی
نیند سو سکتے ہیں جب باکردار لوگ منصف کی کرسیوں پر برا جمان ہونگے
تو انکے تکبر اور وجود کو خاک میں ملنے میں ایک منٹ نہیں لگے گا اور آپکی
!!!دلی خواہش پوری ہو جائے گی

سوال پوچھنے کا شکریہ
 
stargazer

Chief Minister (5k+ posts)
Kuch log itnay dheet hotay hain k tamaam nishanion k bavajood inkaar kertay hai. To na pata chalay hum ko kiya. Apnay jahannum main khud he jalta rahay ga!
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

عدالت........؟؟؟؟؟ کونسی عدالت........؟؟؟؟؟

جب تک اسی چور کے لگاے ہوے اس سے بڑے چور اور ضمیر فروش بوجے
ان نام نہاد عدالتوں میں موجود ہیں اسوقت تک آپ بقول راوی چین کی
نیند سو سکتے ہیں جب باکردار لوگ منصف کی کرسیوں پر برا جمان ہونگے
تو انکے تکبر اور وجود کو خاک میں ملنے میں ایک منٹ نہیں لگے گا اور آپکی
!!!دلی خواہش پوری ہو جائے گی

سوال پوچھنے کا شکریہ
کیا ہو گیا ڈاکٹر صاحب وہی عدالتیں وہی ضمیر فروش بوجے جنہوں نے پورا ٹبر کسی بھی فرد جرم کے بغیر اندر کیا ہوا ہے -- کیا ہوا ہے یا نہیں ؟؟؟
ایک جو باہر ہے وہ سب سے بڑا چور شہباز شریف ہے - اس پر جو فرد جرم لگایا گیا ہے اس میں ایک روپے کی کرپشن کا الزام نہیں لگایا - یہ ظلم ہے کہ نہیں --- تین سو بلین کی چوری کرنے والے پر پہلے ہی مقدمے میں ایک روپے کی کرپشن کا الزام نہیں لگایا ؟؟؟
 
جی جی ، وہ کومینٹس پنجاب کی لوئر جوڈیشری ، لاہور ہائی کورٹ اور اسلام آباد ہائی کورٹ کا کردار مد نظر رکھکر دئیے گۓ تھے . اس موضوع پر یہ میرے آخری کمینٹس ہیں​