آپریشن گولڈ سمتھ کے تحت جمائمہ نے ابھی نندن کو رہا کرایا
ابھی نندن کو فوج نے پکڑا،عمران خان کو مشورہ دیا گیا تھا کہ مودی نے اپنی الیکشن مہم کے لئے مس ایڈوانچر کیا ہے،تین ماہ بعد الیکشن تھے،الیکشن کے بعد چھوڑیں،تاکہ مودی کا الیکشن خراب ہو،عمران خان کو آپریشن گولڈ سمتھ کے تحت جمائمہ کا فون آیا اور فوری طور پر ابھی نندن کو چھوڑ کر مودی کا الیکشن بنادیا،علی رضا شاف
ابھی نندن کو چھوڑنے کیلۓ عمران خان کو جمائمہ کی کال آئ تھی۔۔ کیسے کیسے لوگ کیمروں کے سامنے بیٹھ گۓ