ابن صیاد دجال اور قیامت - Part 2 & 3

shafi3859

Minister (2k+ posts)
ابن صیاد دجال اور قیامت - Part 2 3 and 4

saleem-copy-580x2288.jpg

Saleem-copy-580x2176.jpg

Saleem-copy1-580x1910.jpg

part 1
http://www.saach.tv/2013/08/29/ibn-e-ziyad-dijjal-aur-qiyamat-part-1/
 
Last edited:

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
دجال کے غضب ناک ہونے کي وجہ غزوة الہند ميں مسلمانوں کي کاميابي بھي ہوسکتي ہے کيونکہ ہندوؤں کي قديم کتابوں ميں دجال کو مہا رشي لکھا گيا ہے اور اس کے نکلنے کا وقت غزوة الہند کے بعد کا ہے جب غزوة الہند ہوگي تو پاکستان ہندوستان پر قابض ہوجائے گا اور ہندو مذہب کا مکمل خاتمہ ہوجائےگا اس بات پر شيطاني طاقتيں اور دجال غصے ميں آئيں گے اور پھر دجال کا فتنہ کھڑا ہوجائے گا
قصہ مختصر بے شک اللہ ہي کے علم ميں ہے جو کچھ ہونے والا ہے ہم سب اپنے اندازے لگاتے ہيں مگر حق وہي ہے جو اللہ نے فرمايا

Niazi Hawk

maha rashi nay ghawza hind sy pehly niklna hai mery khayal mein.............
 
Back
Top