Sohraab
Prime Minister (20k+ posts)

:banana:چاچے سیکل میں پانچوں خصائل پورے ہوگئے
چچا تم بھی گالیاں دیتے ہو پر نادم نہیں ہوتے
اپنا قصور بھی نہیں مانتے
جسکو گالیاں دی ہوں اس سے بھی معذرت نہیں کرتے تو رب سے استغفار کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
عزیز من اس حساب سے تو سبھی شیطان کے رشتہ دار ہوئے اور یامی گوتم تو بہت ہی قریبی
عزیز من یہ تو سب آپ کو ابلیس ثابت کرتے پے تل گئے
Aziz e mohtaram post no 4 aur 5 main dono purane papi hain
کتنے پرانے عزیز من
رمضان کے دو ہفتوں میں موصوف دو مرتبہ اپنی زبان کی وجہ سے بین ہو چکے ہیں
آج کل طالبان و داعش کے ایک حمایتی سے خوب بن رہی ہے انکی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ شاید اسی نے ان کو خود بین حملہ کرنا سکھا دیا ہے ۔ اب یہ اپنی نہ شائستہ زبان کی وجہ سے خود تو بین ہوتے ہی ہیں ساتھ ساتھ دوسرے کو بھی اپنے ساتھ بین کروانا چاہتے ہیں
agli baar hum dono saath ban honge
kia khayal hai ??
ویسے چانسز تو کافی ہیں کہ تسی کرو گے ہیٹرک
ویسے چانسز تو کافی ہیں کہ تسی کرو گے ہیٹرک
:lol:
agli baar hum dono saath ban honge
kia khayal hai ??
میری زبان پر میرا پوری طرح کنٹرول ہے
اہانت آمیز القاب تو ایک طرف ، مجھے تو یہاں کافر صلیبی وغیرہ بھی کہا گیا ہے
اور ہاں جب شیعہ لوگوں نے جوابی حملہ کیا تھا تو بھی میں نے ایسے الفاظ زبان سے نہیں نکالے ۔ لہٰذا بین ہونا تمہارا ہی کام ہے
ghussa thook do dear , bad ghumani achi cheez nahi
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|