معروف صحافی ابصار عالم نے ہمت اور حوصلے کی تاریخ رقم کرکے دوسرے صحافیوں کیلئے مثال قائم کردی۔۔ پیٹ میں گولی لگی لیکن ہمت نہیں ہاری اور ہسپتال جاتے ہوئے ویڈیو پیغام ریکارڈ کراتے رہے اور دوران علاج بھی مسکرا کر آزادی صحافت کے دشمنوں کو پیغام دیتے رہے
دوران علاج بھی مسکرا کر آزادی صحافت کے دشمنوں کو پیغام دیتے رہے