ائیر پورٹ پر بنک میں 38 لاکھ روپے کی چوری

frenes

Chief Minister (5k+ posts)
Re: لاہور ائرپورٹ پر قائم بنک میں 38 لاکھ کا ڈاک&#17

محافظ بھی رہزن بھی
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
Re: لاہور ائرپورٹ پر قائم بنک میں 38 لاکھ کا ڈاک&#17

سی ٹی بی ٹیپنجاب پر چھٹی بار حکومت کر رہے ہیں اور ابھی تک یہ حالت ہے کہ ایرپورٹ جیسے محفوظ علاقے میں بھی اس طرح کی وارداتیں ھو رہی ہیں
 
viceKaptan

Senator (1k+ posts)
Re: لاہور ائرپورٹ پر قائم بنک میں 38 لاکھ کا ڈاک&#17

یہ حال ھے پیرس کے ائرپورٹ کا۔ شیروں کی حکومت میں کتوں کا راج۔ جیو شریف۔
 
desan

President (40k+ posts)
Re: لاہور ائرپورٹ پر قائم بنک میں 38 لاکھ کا ڈاک&#17

Lets keep a close eye on the bank balance of Ittefaq Foundries.

This money will somehow find it's way in their coffers.....