آ اب لوٹ چلیں

hmkhan

Senator (1k+ posts)
ریڈ زون سے واپسی کا منظر

140904142739_islamabad_protester_inqalab_azadi_pti__pat_wokers_rain_976x549_epa.jpg



مندرجہ بالا تصویر دیکھ کر چند فلمی گانوں کے مکھڑے یاد آرہے ہیں آپ بھی ملاحظہ فرمائیے


چل اڑ جا رے پنچھی
کہ اب یہ دیس ہوا بیگانہ
(گلوکار محمد رفیع،فلم بھابھی)
چلو دلدار چلو،چاند کے پار چلو
ہم ہیں تیار چلو
(گلوکار محمد رفیع،لتا منگیشکر،فلم پاکیزہ)
مسافر ہوں یارو نہ گھرہے نہ ٹھکانا
مجھے چلتے جانا ہے بس چلتے جانا
(گلوکار کشورکمار،فلم پریچے)
ہم چلے اس جہاں سے
دل اٹھ گیا یہاں سے
(گلوکار مہدی حسن،فلم دل لگی)
چلے جانا ذرا ٹہرو،کسی کا دم نکلتا ہے
یہ منظر دیکھ کر جانا
(گلوکارمکیش،شاردا فلم آراونڈ دی ورلڈ)
دل تھام چلے ہم آج کدھر،کوئی دیکھے
بےچین جگر بے تاب نظر کوئی دیکھے
(گلوکارمحمد رفیع،فلم لو ان شملہ)
فی الحال اتنا ہی اس فورم کے دیگر ممبران بھی طبع آزمائی فرما سکتے ہیں
فلمی اور غیر فلمی کی کوئی قید نہیں
 

Res1Pect

Minister (2k+ posts)
کچھ مکھڑے نورے کے لیے بھی یاد کر لے ، اس کے اور اس کے درباریوں کے دکھڑے قریب ہیں ...انشا الله
 

hmkhan

Senator (1k+ posts)
کچھ مکھڑے نورے کے لیے بھی یاد کر لے ، اس کے اور اس کے درباریوں کے دکھڑے قریب ہیں ...انشا الله


فکر مت کیجئیے نورے کے لئے بھی مکھڑے تیار ہیں بس موقعہ کا انتظار ہے
 
فکر مت کیجئیے نورے کے لئے بھی مکھڑے تیار ہیں بس موقعہ کا انتظار ہے

You guys did not learn the power of silent majority in May 11 2013 election, and you still are not learning after such a huge, MISERABLE FAILURE....Insha Allah you will be saying these mukhrey in 2018 when next scheduled elections will be held....

Pakistan kay awam nay Allah Ta'la ki madad say kufaar (TUQ+IK) ka aik aor hamla paspa kar dia...
 

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
دل کے ٹکرے ٹکرے کر کے،مسکرا کے چل دیے .جاتے جاتے یہ تو بتا جا انقلاب لایوں کس کے لئے
چاند بھی ہوگا،تارے بھی ہوں گے ،پھول پارلیمنٹ میں پیارے بھی ہوں گے ،لیکن ہمارا دل نہ لگے گا
بیھگے گی جب جب رات سہانی،ٹھمکا لگاےگی خٹک مستانی ،تو ہی بتا کوئی کیسے جئے گا
دل کے ٹکڑے ٹکرے کر کے انقلابی چل دیے
روٹھے رہیں گے عمران جو پارلیمنٹ سے ،مر جائے گے ہم تو قسم سے
تو سن لے انقلاب لانے سے پہلے
دل کے ٹکرے ٹکرے کر کے مسکرا کے انقلابی چل دیے....جاتے جاتے یہ تو بتا جا انقلاب آی
ے گا کس کے لئے
 

Zahid Abdul Razzaq

Councller (250+ posts)
dedicated to mian sahib & choi nisar
MAAZRAT KARAYGA ?

KARAYGA

AITEZAZ K CHITTAR KHAYEGA?

KHAYEGA

MURGHA BHI BANAYGA

KURSI KAY LOVE LIYE SAALA KUCCCHH BHI KARAY GA


CURRENT SITUATION

Donald%27s+Vacation+2.jpg
 

Zarb-e-Azb

Minister (2k+ posts)
Both IK and TUQ are still in Red Zone in front of Parliament House. D-Chowk is in front of Parliament House.

Thread Starter Tumhari aqal per matam hai.
 

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
کچھ مکھڑے نورے کے لیے بھی یاد کر لے ، اس کے اور اس کے درباریوں کے دکھڑے قریب ہیں ...انشا الله

ریڈ زون سے واپسی کا منظر

Kaka Patwari D-Chowk kahan waqia hai ???


بابل کے گھر سے ڈولی میں جاتی ہیں کنواریاں
میرے لاڈلے انقلابیوں نے بھی کی ہیں تیاریاں


:lol:[hilar][hilar]
 

Atif

Chief Minister (5k+ posts)

سُہانی رات ڈھل چکی
نہ جانے تم کب آو گے


_71375111_71375110.jpg


------------:------------
ہم اپنی محبت کا امتحان دیں گے
تیرے گھر کے سامنے ہم اپنی جان دیں گے
دلرُبا!! تُو ہے بےوفا

Supreme-Court-of-Pakistan-Appeal-against-Reko-Diq-Deal4.jpg


--------------------:--------------------

تُو نے ساتھ جو میرا چھوڑا
دیوانہ تیرا مر جائے گا
pkOLJjPM.jpeg


------------------------------::-----------------------------

دشمن نہ کرے دوست نے وہ کام کیا ہے
عمر بھر کا غم ہمیں انعام دیا ہے
201422317445.jpg

-----------------------::------------------------

تُو نے دل میرا توڑا
کہیں کا نہ چھوڑا
صنم بے وفا
enlarge2123SupremeCourtacquitsNawazSharifinplanehijackingcase_5958.jpg


----------------------::---------------------
میں جس دن بھلا دوںتیرا پیار دل سے
وہ دن آخری ہومیری زندگی کا
یہ آنکھیں اسی رات، ہو جائیں اندھی
جو تیرے سوا دیکھیں سپنا کسی کا

Ci-41.JPG
 

hmkhan

Senator (1k+ posts)
article-2514631-19AD76B900000578-744_306x463.jpg


مجھے پیار کی زندگی دینے والے
کبھی غم نہ دینا خوشی دینے والے
محبت کے وعدے بھلا تو نہ دو گے
کہیں اپنا دامن چھڑا تو نہ لوگے
(گلوکارمحمد رفیع،آشا بھوسلے فلم پیار کا ساگر)

pakistan-president-asif-ali-zardari.jpg


سر جو تیرا چکرائے،یا دل ڈوبا جائے
آجا پیارے پاس ہمارے کاہے گھبرائے
(گلوکارمحمد رفیع،فلم پیاسا)
nawaz-sharif-obama.jpg


یہی ہے تمنا تیرے گھر کے سامنے میری جان جائے
ہائے میری جان جائے ہائے میری جان جائے
(گلوکار محمد رفیع،فلم آپ کی پرچھائیاں)
421266-MarviMemonPHOTOFILE-1344796207-868-640x480.jpg



کالی پلک پیا موری ،کھلنے لگی ہے تھوڑی تھوڑی
اک چورنی اک چور کےگھر کرنے چلی ہے چوری
(گلوکارلتا منگیشکر،فلم دو چور)
chaudhry-nisar-620x330.jpg




میں دیوانہ مجھے نہ چھیڑو
چھیڑ کے پھر پچھتاؤگے
(گلوکارمہدی حسن،فلم میخانہ)









 

Rancher

Senator (1k+ posts)
[MENTION=70644]hmkhan[/MENTION] your choice of songs is fantastic.
One from me about two containers
ek ghar banaunga tere ghar ke samne Rafi, Lata Tere Ghar Ke Samne
 

hmkhan

Senator (1k+ posts)
@hmkhan your choice of songs is fantastic.
One from me about two containers
ek ghar banaunga tere ghar ke samne Rafi, Lata Tere Ghar Ke Samne

Tahir-ul-Qadri-and-Imran-Khan-Met-Gen.jpg
اک بت بناؤں گا تیرا اور پوجا کروں گا
میں مر جاؤں گا پیار اگر میں دوجا کروں گا
( گلوکارمحمد رفیع،فلم اصلی نقلی)