مہربانی فرما کر آپ بھی اس پر عمل کر لیجئے گا الله آپ کی خطائیں معاف فرماے درجات بلند فرماے دنیا اور آخرت میں سرخرو فرماے امین ثم امین اور اس ناچیز کے حق میں بھی دعا خیر کر دیجئے گا
جزاک الله خیر
JazakAllah Borther .. Allah Pak se DUA hai k hum samet Tamam Ulm-e-Karam ko is baat ki samjh ata farmiye aur Apas k ikhtilaaf se bachney ki toufeeq ata farmiye.
(لوگو) تمہارے پاس تم ہی میں سے ایک پیغمبر آئے ہیں۔ تمہاری تکلیف ان کو گراں معلوم ہوتی ہے اور تمہاری بھلائی کے خواہش مند ہیں اور مومنوں پر نہایت شفقت کرنے والے (اور) مہربان ہیں (128)