آہہاہاہا پی ٹی آئی اور قاف لیگ میں لڑائی ہوگئی
Resilient
Minister (2k+ posts)
آہہاہاہا پی ٹی آئی اور قاف لیگ میں لڑائی ہوگئی
- Featured Thumbs
- https://i.brecorder.com/primary/2022/11/638241bff0ecf.jpg
آہا ہا ہا ، بجلی کا بل تین گنا ہو گیا، گیس آ نہیں رہی ، مہنگائی چالیس فیصد بڑھ گئی ہے، اور تُو یہاں منہ کالا کروا رہا ہے
آہہاہاہا پی ٹی آئی اور قاف لیگ میں لڑائی ہوگئی
? ? ? ? ? Poor dumb patwari. Since when did Imran Khan Riaz become "PTI" He is a journalist and still the biggest critic of Usman Buzdar and Inshallah when PTI govt returns, he will openly criticize PTI again and I expect nothing less of him.
آہہاہاہا پی ٹی آئی اور قاف لیگ میں لڑائی ہوگئی
Farhan Maryum nawaz hey!
اب یہ بھی تمہیں بتانا پڑے گا کہ یہ لڑائ کب شروع ہوتی ہے اور کب ختم؟
آہہاہاہا پی ٹی آئی اور قاف لیگ میں لڑائی ہوگئی
اب یہ بھی تمہیں بتانا پڑے گا کہ یہ لڑائ کب شروع ہوتی ہے اور کب ختم؟
لیکن کاش تم یہ مریم نواز کی جنوں والی مردانی آوازمیں لگاتے تو کان صاف ہو جاتے۔اس فورم کے،،
ویسے پٹواری ہو اور عقل سے عاری نہ ہو اس لڑائ میں نواز زرداری بھائ بھائ میں سے ایک بھائ نکل گیا تھا اتحاد سے لیکن خان صاحب کی پیشین گوئی تھی جو پوری ہوئی کہ یہ نورا کشتی ہے کرپشن بچانے کو دونوں بھائ بنیں گے ایسا ہی ہوا۔جبکہ یہ مونس الٰہی اور ایک جرنلسٹ کی تکرار ہے عمران خان اور پرویز الٰہی کی نہیں۔لیکن پٹواری صاحب مبارکاں کہ پرویز الٰہی نے سمری سائن کر کے دے دی آپ ماتم کی تیاری کریں جو الیکشن کے بعد کرنا ہے