آگ کے بعد بارش میں ریکارڈ ضایع ہونے لگا

jadoon437

Minister (2k+ posts)



آگ کے بعد بارش میں ریکارڈ ضایع ہونے لگا



16142407_1487917281232337_4037979786440372366_n.jpg



16174883_1487917287899003_7154217255798459865_n.jpg
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
یہ تو میں نے بہت پہلے ہی پیشن گوئی کی تھی کہ آگ میں ریکارڈ کئی مرتبہ جلا چکے اسلیے شک سے بچنے کے لیے اب بارش یا سیلاب کے پانی میں ریکارڈ جلایا کرینگے:lol:۔
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
This is called improvisation.
یہ تو میں نے بہت پہلے ہی پیشن گوئی کی تھی کہ آگ میں ریکارڈ کئی مرتبہ جلا چکے اسلیے شک سے بچنے کے لیے اب بارش یا سیلاب کے پانی میں ریکارڈ جلایا کرینگے:lol:۔
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
دو نمبر کاموں میں تو نوروں کا کوئی ثانی نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ منی لانڈرنگ کا ریکارڈ اور اسحاق ڈار کا بیان نہیں جلایا اسلیے تو گلے پڑے ہوئے ہیں۔

This is called improvisation.
 
Last edited:

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ہے وہ تجربہ کاری جس کا میاں باندری برادران نے بہت ڈھنڈورا پیٹا تھا۔ میرا مشورہ ہے آئیندہ سے فائیلیں بنانے کی بھی ضرورت نہیں۔ صرف اخبار میں تھوبڑے پہ مبنی اشتہار دے دیا کریں اور وہی ریکارڈ کا حصہ بنا دیں۔ نا فائیلیں ہوں گی نا ثبوت ایسے بچگانہ طریقوں سے ضائع کرنے پڑیں گے۔
 

Asad Mujtaba

Chief Minister (5k+ posts)
دنیا کے ثبوت تو مٹا دو گے لیکن جو ثبوت میرے رب کے پاس جمع ہیں ان کا انکار کیسے کرو گے


 

Back
Top