Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
آڈیو لیکس جوڈیشل کمیشن سے متعلق درخواستوں پر سماعت آیندہ ہفتے تک ملتوی چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ نے سماعت کی ۔
ہم تو ٹاک شوز میں سپریم کورٹ کا دفاع کرتے ہیں، جوڈیشل کمیشن نے فیصلے میں کہا ہم ٹاک شوز میں عدلیہ کیخلاف بولتے ہیں،شعیب شاہین
آپ کی سب باتیں سنیں گے، جب آپ دلائل دیں گے، چیف جسٹس عمر عطا بندیال
ججز آڈیو لیکس انکوائری کمیشن پر سپریم کورٹ میں سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی کردی گئی،سماعت متفرق درخواستیں اور اٹارنی جنرل کے اعتراضات کیوجہ سے ملتوی ہوئی،مطلب آڈیو لیکس انکوائری کمیشن اپنی تحقیقات کےلئے مزید ایک ہفتہ انتظار کرے پھر اس کے مستقبل کا تعین ہوگا،قاضی صاحب پلیز ویٹ
https://twitter.com/x/status/1663811972704370688
https://twitter.com/x/status/1663812097137070080

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/Ks7XYzL/audiaaahha.jpg