آپ یقین کرلیں کہ خان صاحب ایماندار آدمی ہیں

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
Untitled-1-4.jpg


آپ یقین کرلیں کہ خان صاحب ایماندار آدمی ہیں ۔ عمران خان وہ واحد سیاستدان ہیں جو 62 ، 63 پر پورا اترتے ہیں ۔ اگر آپ کو یقین نہ آئے تو آپ ان کے امیدواروں کی فہرست اٹھا کر دیکھ لیں آپ کو اندازہ ہوجائیگا ۔ ان امیدواروں میں 62 ایسے ہیں جنکا تعلق مسلم لیگ (ن) سے ہے اور 63 کا تعلق پیپلز پارٹی سے ہے ۔لیکن اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کیونکہ خان صاحب ایماندار ہیں ۔

میاں صاحب والے ہی کیس میں نااہل ہونے والے جہانگیر ترین ، 2005 میں مشرف ، 2008 میں ق لیگ ، 2013 میں پیپلز پارٹی اور اب 2018 میں تحریک انصاف کے ” حق گو ” ترجمان فواد چوہدری صاحب کی موجودگی ، بطور پاکستانی سب سے زیادہ آف شور کمپنیز رکھنے والے علیم خان ، ای – او – بی – آئی جیسے ادارے کو کھا کر ڈکار تک نہ لینے والے اور 400 ارب روپے سے زیادہ کی کرپشن میں ملوث نذر محمد گوندل ، ندیم افضل چن جیسے ” ایماندار ترین ” لوگوں کی تحریک انصاف میں شمولیت اور بطور امیدوار اپنے حلقوں میں موجودگی کے باوجود مجھے پورا یقین ہے کہ کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ خان صاحب ایماندار ہیں ۔

فردوس عاشق اعوان جیسی ” پوتر ” اور ” مادر ملت ” خاتون کا خان صاحب کے ساتھ کرسی لگا کر بیٹھنا ، ” محافظ ختم نبوت ” اور اس ملک کے “سنجیدہ ترین” انسان عامر لیاقت حسین کا 245 کراچی سے قومی اسمبلی کے ٹکٹ پر کھڑا ہونا اور اشرف جبار جیسے ” لینڈ گریبر ” کے ساتھ ہونے کے باوجود میرا ماننا ہے کہ لیڈر دیانتدار ہونا چاہیئے ۔

غلام مصطفی کھر جیسے 82 سالہ ” لڑکے ” پرویز خٹک جیسے یوتھ کے ” نمائندے ” اور دوست محمد کھوسہ جیسے ” ہینڈ سم اسمارٹ بوائے ” کو ٹکٹ دینے ۔ محض 180 دنوں میں 20 کروڑ سے زیادہ کی چائے انڈیل لینے والی خیبر پختونخواہ کی حکومت ۔ لیڈر ایماندار ہو تو ٹیم میں کرپشن کرنے کی جرات نہیں ہوتی جیسے ” ایمان افروز ملفوظات ” کے ساتھ 5 سال بعد 21 صوبائی اسمبلی کے ارکان کا صرف ڈھائی اور تین کروڑ روپے میں بک جانے کے باوجود میرا مان ہے کہ خان صاحب کرپٹ نہیں ہیں ۔

5 سال تک اپنے حلقے میں شکل تک نہ دکھانے اور اب رکشہ چلا چلا کر غریبوں کا مسیحا بننے والے دندان ساز عارف علوی صاحب کی صداقت اور دیانت کے باوجود کہ 57 تولے سونے کی قیمت محض ساڑھے تین لاکھ روپے ، انکے ڈینٹل ہاسپٹل کی مالیت صرف ڈیڑھ کروڑ روپے۔ دھوراجی سوسائٹی میں زوجہ محترمہ کے نام ایک سادہ سا بنگلہ صرف 30 لاکھ اور اسلام آباد کے مہنگے ترین علاقے میں اپارٹمنٹ گیارہ کروڑ کا ہے ۔ بہرحال میرا عارف علوی سے کچھ لینا دینا نہیں ہے لیڈر ایماندار ہونا چاہئیے۔

آپ کمال ملاحظہ کریں ۔ اسلام آباد کے پہاڑی علاقے میں 15 ہزار گز پر مشتمل ” سادگی کا نمونہ ” خان صاحب کے ننھے سے بنی گالہ کی قیمت ایک کروڑ 14 لاکھ روپے ہے ۔ میرا خیال ہے کہ اگر خان صاحب واضح کردیتے کہ یہ ہندوستانی روپیہ ہے یا پاکستانی تو خاصی آسانی ہوجاتی ۔ خیر ملک بھر میں 14 پراپرٹیز کی قیمت 3 کروڑ دس لاکھ سے ذرا زیادہ ہے۔لیکن ان سب میں مجھے خان صاحب کی جو ادا سب سے زیادہ پسند آئی وہ یہ کہ وہ ایک ” بے کار ” آدمی ہیں یعنی ” غربت اور افلاس” کی وجہ سے اب تک ایک بھی گاڑی نہیں خرید سکے ہیں ۔ خان صاحب کی سالانہ آمدنی 17 لاکھ ہے ۔ ہاں یہ علیحدہ بات ہے کہ ” مخیر حضرات ” کے تعاون اور اللہ کے فضل و کرم سے وہ عمرہ ڈیڑھ کروڑ میں کر آتے ہیں ۔لیکن اس کے باوجود مجھے یقین ہے کہ خان صاحب ایماندار ، دیانتدار ، صادق اور امین ہیں ۔

میں نے رسول خداﷺ کہ یہ حدیث سنی تھی کہ ” آدمی اپنی صحبت سے پہچانا جاتا ہے “۔اب مسئلہ یہ ہے کہ خان صاحب ایک ایماندار آدمی ہیں اور صحبت ان سے زیادہ ” ایماندار ” ہے ۔ویسے تو ہم نے اپنے بزرگوں سے یہ بھی سنا ہے کہ ” اگر ایک صاف ستھرے سیب کو گندے سیبوں میں رکھ دو تو وہ اچھا والا سیب بھی سڑ جاتا ہے “۔ لیکن مجھے یقین ہے کہ بڑے بزرگ غلط کہتے تھے کیونکہ تب تک وہ خان صاحب سے نہیں ملے تھے ۔

جن چوروں کو چوراہوں پر لٹکا نا تھا خان صاحب نے اپنی پارٹی کو ان سے لٹکادیا ۔ لیکن پھر بھی میں دل سے اس نئے پاکستان کے انتظار میں ہوں جس کے لئیے ہر اصول ، ہر ضابطے اور اپنی 22 سالہ جدوجہد کو خان صاحب نے ایسے قربان کردیا کہ ہر لوٹے اور کرپٹ لوگوں کے لئیے اپنے دروازے چوپٹ کھول دئیے ۔ خان صاحب روک سکیں تو روک لیں کہیں یہ تبدیلی آپ کو ہی تبدیل نہ کردے اور آپ بھی میاں صاحب کی طرح پوچھتے پھریں ” مجھے کیوں نکالا ؟”۔



link
 

jony1

MPA (400+ posts)
ye raat hotay hi kutay kis ne khol dye? her lafz se smell aa rehi hai. our jalnay ki boo aa rehi hai. ye aag kider lagi hai. rehaam koi beta hai ya bhai. asla me in alfaaz ke peechay chupay wo haram khor lafafay hain jo aik arsa se haraam kha rehay hain nawajay ko to likhna parhna nehi ata bus usne haraam ke pasiay se lafafay khariday our media our mulk chlaya. leken likhnay do ab iska kia asar ho ga ab to raat guzar gei subah honay wali hai leken ye becharay apni rozi roti halal karnay pe lagay hain. na soch na samajh, aqal se khali jesay wo our urf gujar new yaark se nawaz sharif ka dukhrha suna rehi hai. jaldi jaan chottnay wali hai in se. me is forum pr pakistion ko dad deta hon jinho ne jwan mardi se inko beniqaab kia our mon torh jwab dye. social media ne barhay barhay haraam khoron ke chaky churhay. well boys you are appreciable.
 

ConcernedPaki

Minister (2k+ posts)
عمران تو ہے ہی یہودی- لیکن ہمیشہ کی طرح جماعت اسلامی کے ملوں کے ساتھ اس بار بھی عوام خارش زدہ کتوں والی ہی کرے گی انشااللہ- سراجو جلسوں میں آتا اونٹ پہ ہے- انشااللہ جاۓ گا سور پہ بیٹھ کے- روک سکو تو روک لو
 

چھومنتر

Minister (2k+ posts)
اور آپ بھی یقین کرے لیں چوہدری صمد بونڈ صاحب کہ آپ کی جماعت کی اوقات دو، تین سیٹیوں سے زیادہ کی نہیں ہے
اور
اس دفعہ تو ان کی بھی توقع نہیں تھی اسی لئے آپ کو بھاگ کر ڈیزل کی گود میں بیٹھنا پڑا
مگر تمام سعی رائیگاں جانی
:LOL:
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
It’s too late to write this crap
IK is gone beyond recalls
Rouke sakou tou rouk Lou



خالص عمرانی سوچ کا اظہار ،تبدیلی سمندر میں غرق ہو چکی ،سونامی واپس سمندر میں جاتی ہے ،تباہی کے بعد ،بچتا کچھ نہیں ،یقین کر لو عمران خان اگر وزیر اعظم نہ بن سکاتو تحریک انصاف ختم ہو جائے گی لیکن جماعت اسلامی کا دس ہزار ووٹ لینے والا بھی اپنا مشن نہیں چھوڑے گا

 

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Waise aab tak jawab nahi aya ke jo tootay phootay gahr mein rehta hai aur na koi kaam kaj kerta hai us ke pass 30 lakh kaha se aye ?
 

چھومنتر

Minister (2k+ posts)


خالص عمرانی سوچ کا اظہار ،تبدیلی سمندر میں غرق ہو چکی ،سونامی واپس سمندر میں جاتی ہے ،تباہی کے بعد ،بچتا کچھ نہیں ،یقین کر لو عمران خان اگر وزیر اعظم نہ بن سکاتو تحریک انصاف ختم ہو جائے گی لیکن جماعت اسلامی کا دس ہزار ووٹ لینے والا بھی اپنا مشن نہیں چھوڑے گا

ادھر لاہور سے آپ کو ۵۹۲ ووٹ ملے تھے مشن تو تب نہیں ختم ہوا تو اب کیسے ہونا
ویسے آپ کے اس مشن کو پاکستانی عوام اتنا
ذلیل و رسوا کیوں کرتی ہے
 

GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)


خالص عمرانی سوچ کا اظہار ،تبدیلی سمندر میں غرق ہو چکی ،سونامی واپس سمندر میں جاتی ہے ،تباہی کے بعد ،بچتا کچھ نہیں ،یقین کر لو عمران خان اگر وزیر اعظم نہ بن سکاتو تحریک انصاف ختم ہو جائے گی لیکن جماعت اسلامی کا دس ہزار ووٹ لینے والا بھی اپنا مشن نہیں چھوڑے گا

تو پانچ سال اس کے اتحادی کیوں رہے

لعنت اللہ علی المنافقین
 
Last edited:

wamufti

Senator (1k+ posts)
Bhai Afaq kyoun itna laal pela ho rahe he. Umeed kerta hoon ager PTI ne fed ya prov gpvt banai tu mma/ji oppsition me baithe gi. Even if IK or PTI offers them still they wpuld sit in opposition.
 

jonsnow

Politcal Worker (100+ posts)
Munafiqon nein mil kr MMA bana li because indovidually inko pta tha k 200-400 vote he ley skty hain inky candidates. Jamat e Islami walon k pass candidates ni thay ab pooray tabar ko tickets dena shuru krdi hai lahore mein
 

Sahib Alam Khan

Politcal Worker (100+ posts)
ye raat hotay hi kutay kis ne khol dye? her lafz se smell aa rehi hai. our jalnay ki boo aa rehi hai. ye aag kider lagi hai. rehaam koi beta hai ya bhai. asla me in alfaaz ke peechay chupay wo haram khor lafafay hain jo aik arsa se haraam kha rehay hain nawajay ko to likhna parhna nehi ata bus usne haraam ke pasiay se lafafay khariday our media our mulk chlaya. leken likhnay do ab iska kia asar ho ga ab to raat guzar gei subah honay wali hai leken ye becharay apni rozi roti halal karnay pe lagay hain. na soch na samajh, aqal se khali jesay wo our urf gujar new yaark se nawaz sharif ka dukhrha suna rehi hai. jaldi jaan chottnay wali hai in se. me is forum pr pakistion ko dad deta hon jinho ne jwan mardi se inko beniqaab kia our mon torh jwab dye. social media ne barhay barhay haraam khoron ke chaky churhay. well boys you are appreciable.
May b kuch liknay laga ta but may aap ko endorse karta hon. Yahi kafi hay.
 

Arshad50

Senator (1k+ posts)
Afaq choudri mma me muslim kon hay or kafar kon hay hustakh kon hay ir bedahatee kon hay aho rang barang ki qameez heera mandee ki nachne walo per to achi lagti hei magar fazlo sirajo sajid naqvi sajid mir uff itney molvio me bi islam ko khatra:p:p:p:p:p:p:p:p nara lagao chalo chalo kashmur chalo
 

Sher-Kok

MPA (400+ posts)
تو پانچ سال اس کے اتحادی کیوں رہے

لعنت اللہ الا المنافقین
میرا خیال ہے آپ
لعنت اللہ علی المنافقین
لکھنا چاہتے تھے، جو آپ نے لکھا اس کا مطلب تو بالکل الٹ ہے