آپ ہماری میٹنگز اور پریس کانفرنسوں سےخوفزدہ ہیں، شیخ وقاص

Arshad Chachak

Moderator
Siasat.pk Web Desk
https://twitter.com/x/status/1934290707604254833
https://twitter.com/x/status/1934293990091719155
صدر سنٹرل پنجاب احمد چٹھہ، ممبران قومی و صوبائی اسمبلی سمیت دیگر پارٹی ورکرز کو پنجاب پولیس کی طرف سے زبردستی یرغمال بنائے رکھنا ایک انتہائی شرمناک و فسطائی عمل ہے پولیس نے جس طرح ظلم و بربریت کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے گوجرانوالہ اور گجرات ڈویژن کے ٹکٹ ہولڈرز کے منعقدہ اجلاس پر دھاوا بولا یہ پاکستان میں آئین و قانون کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں اور پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت سے اسکا جمہوری حق چھینا جارہا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1934309643867525590
 
Last edited by a moderator:

Back
Top