
ہمارے ہاں آج کل گیس لوڈشیڈنگ کی بہت بری صورتحال ہے۔صبح، دوپہر، شام کھانے کے وقت گیس نہیں ہوتی، بچوں کو یا تو بھوکے پیٹ سکول جانا پڑتا تھا یا انہیں بسکٹ یا سادہ بریڈ بغیر گرم کئے کھلا کر سکول بھیجنا پڑتاتھاجس کی وجہ سے بچوں کی پڑھائی متاثر ہورہی تھی۔ اب تنگ آکر ایک سلنڈر کا انتظام کیا ہے جسے ہر دوسرے تیسرے روز بھروانا پڑتا ہے۔ پہلے بجلی کی لوڈشیڈنگ کی وجہ سے لوگوں کو یو پی ایس یا جنریٹر خریدنا پڑتے تھے، اب گیس کی لوڈشیڈنگ کی وجہ سے لوگ سلنڈر خریدنے پر مجبور ہیں۔
آپ کے علاقے میں گیس کی کیا صورتحال ہے؟ اپنی رائے دیجئے
Last edited: