آپ کے منہ میں پہلا جملہ کیا ادا ہوگا؟؟

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کے منہ سے پہلا جملہ کیا ادا ہوگا؟؟

بسم الله الرحمٰن الرحیم

تصور کیجئے آپ ایک ہوائی جہاز میں سفر کر رہے ہیں..اچانک جہاز کو ایک شدید جھٹکا لگتا ہے
ایسی صورت میں آپکے منہ سے نکلنے والا پہلا جملہ کیا ہوگا؟؟

ایسے ہی انسان مختلف مواقع پر مختلف حادثات چوٹوں اور جھٹکوں کا شکار ہوتا ہے
ظاہر ہے ایسے میں انسان کے منہ سے جو کچھ نکلے گا بے اختیار نکلےگا

میرے منہ سے ایسے موقع پر جو الفاظ ادا ہوتے ہیں..وہ ہیں
یااللہ
یااللہ مدد
بسم الله

اکثر و بیشتر بسم الله ہی ادا ہوتا ہے

images


 
Last edited:

rfarooqi

Councller (250+ posts)
One of the most shameful moments and an eye opening one was when I was in an accident 15 years ago. The car started to tumble across the road and all I said was S-H-I-T. I am glad and thankful Allah gave me the opportunity to live and think about that moment and correct my path and gave me chance after chance after chance to come back to his way. Still struggling but happy that improvement is continuous.
 

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
One of the most shameful moments and an eye opening one was when I was in an accident 15 years ago. The car started to tumble across the road and all I said was S-H-I-T. I am glad and thankful Allah gave me the opportunity to live and think about that moment and correct my path and gave me chance after chance after chance to come back to his way. Still struggling but happy that improvement is continuous.

جی جناب ہمارے ہاں اکثر لوگوں کے منہ سے یہ لفظ نکلتا ہے

جب کہ انسان کو ایسے وقت میں صرف اور صرف الله کو پکارنا چاہیے اور الله سے مدد طلب کرنی چاہیے
کہ وہی دعاؤں کو سننے والا اور فریاد رسی کرنے والا واحد مشکل کشا حاجت روا غوث و گنج بخش ہے
اسکے سوا کون ہے جو ہمیں مشکلوں سے نجات دے

الله واحد نا سوتا ہے نا اسے اونگھ آتی ہےنا وہ تھکتا ہے نا وہ غافل ہوتا ہے
الله واحد القہارکاعلیم خبیر سمیع خالق مالک قادر رب اور عالم الغیب ہونا
اس بات کا تقاضہ کرتا ہے کے اسی کو پکارا جائے اور اسی کی عبادت کی جائے
کہ وہی سمندر کے بیچ میں یا جنگل کے خطرات میں آسمانوں یا زمین کے تہہ میں
غار کے اندر یا مچھلی کی پیٹ میں پکارنے والے کی پکار کو سنتا ہے سننے پر قادر ہے اور سننے کے بعد قبول کرکے دینے پر بھی وہی قادر ہے

پکارنے والا گھونگھا ہو، اونچی آواز میں پکارے، یا نیچے آواز میں پکارے
دل میں پکارے، رات کی تنہائ میں پکارے یا بھرے مجمع میں پکارے
جس زبان میں چاہے پکارے عربی میں انگریزی میں اردو میں چاہے کسی اور زبان میں
اکیلا پکارے یا ساری کائنات کے اگلے پچھلے جن و انس ایک ایک مخلوق اپنی اپنی حاجتیں پیش کرے اور اس رب کو پکارے...وہ رب ان تمام کی حاجتیں ایک ہی وقت میں سننے قبول کرنے اور پوری کرنے پر قادر ہے
اور اسکے خزانے میں اتنی کمی بھی نا آئیگی جتنی ٹھاٹھیں مارتے سمندر میں سوئی کی نوک کے ڈبو کر نکلنے والے پانی سے آتی ہے

اور الله کے سوا جن جن کو پکارا جاتا ہے وہ نا السمیع ہیں نا البصیر ہیں نا عالم الغیب
نہ وہ خالق ہیں نا مالک نا وہ رازق ہیں نا قادر

جس نے اس توحید ک فہم کو قرآن کی تعلیم کے مطابق سمجھ لیا اور پا لیا
اسنے دین و دنیا کی کامیابی حاصل کرلی
 
Last edited:

marjana

Voter (50+ posts)
@adamfani

he just asked,, he did not enforced any thing,,,,,,,, you simply reply if you want,,,,,,,,,, dal man kuch kala hy.......

jahan deen ke baat tum log sectarian ke ratttttt laga lia kro,,,,,,,,,,,,,,,,,,
 

zamughal

MPA (400+ posts)
سیدھی سی بات ہے جو دل میں ہوگا وہی زبان سے نکلے گا۔ اگر اللہ ہے، تو کوئی بھی الفاظ ہوں، اللہ ہی نکلے گا۔
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
ایسے موقع پے بسم اللہ نا ہے کہا جائے تو بہتر ہے ، یہ ہو کہ جھٹکوں میں برکت پیدا ہو جائے

ظاہر ایسے موقع پے الله ہی یاد آتا ہے ، الله کو یاد کر ہی کچھ کہوں گا
 

adamfani

Minister (2k+ posts)
Kon na mar jai teri sadgi pe.......

His total intention is to start a sectarian dialouge about Ya Allah,Ya Ali Maded and Sofiism to instigate hatred among sunnis and shias all because of Al e Saud and US/Israel propaganda to give fuel to flames of Syrian war!


@adamfani

he just asked,, he did not enforced any thing,,,,,,,, you simply reply if you want,,,,,,,,,, dal man kuch kala hy.......

jahan deen ke baat tum log sectarian ke ratttttt laga lia kro,,,,,,,,,,,,,,,,,,
 

MYCOUNTRY

Minister (2k+ posts)
تھریڈ سٹارٹ کرنے کا مقصد بھی بتا دیتے تو بہتر ہوتا .
عجیب سی بات ہے کہ صرف مصیبت کے وقت ہی کیوں الله کو یاد کیا جایے . چاہئیے تو یہ ہر وقت ہی دل میں اور زیر لب الله کو یاد کیا جایے .


میرا خیال ہے کہ " تیری پنج ویلے ، تے ساڈی ہر ویلے " والی بات ہوگی .