آپ کو یہاں بندر کے ویزے پر لایا گیا ہے

waseemshahzada

Councller (250+ posts)
480382_535100359837533_1946194099_n.jpg
پاکستان کے ایک چڑیا گھر میں ایک شیر بہت پریشان ہو گیا کیونکہ اسے روزانہ کا صرف ایک سیر گوشت دیا جاتا تھا اور مزید طلب کرنے پر اسے کہہ دیا جاتا تھا کہ مہنگائی بہت ہے۔ اتنے سے ہی کام چلائو

جب پاکستان اور دبئی کے درمیان جانوروں کے انتقال کا م
نصوبہ فائنل ہو گیا تو اس شیر کو دبئی ٹرانسفر کرنے کے لیے منتحب کر لیا گیا۔ وہ شیر سمجھا کہ میری دعائیں قبول ہو گئیں ہیں۔ اب صاف ستھرا زو، اے سی اور پیٹ بھر کھانا ملے گا۔

دبئی پہنچنے کے بعد پہلے دن اسے ایک انہتائی خوبصورتی اور مہارت سے سیلڈ تھیلا ملا۔ شیر بہت خوش ہوا اور جلدی سے تھیلا کھول دیا۔ تو اس میں صرف چند کیلے تھے۔ شیر بہت حیران ہوا۔ پھر اس نے سوچا کہ شاید غلطی سے یہ تھیلا میرے پاس آ گیا ہو تو اس نے کیلے کھائے پانی پیا اور اللہ کا شکر ادا کر کے سو گیا۔

اگلے دن پھر وہی بات ہوئی۔ کھانے کا تھیلا کھولنے پر اندر سے کیلے نکلے شیر کا دماغ کھول گیا۔ اس ڈلیوری بوائے پر انتہائی غصہ آ گیا۔ بولنے لگا کل آ لینے دو اس ڈلیوری بوائے میں اس نے نمٹ لوں گا۔

اگلے دن پھر ڈلیوری بوائے آیا تو شیر نے اسے روک لیا۔ اور اس کے سامنے پیکٹ کھولا۔ اندر سے پھر کیلے نکلے۔ شیر نے ڈلیوری بوائے کو بہت غصے کہا تم ایسے کام کرتے ہو تمہیں پتہ ہی نہیں کہ شیر کیا کھا تا ہے۔ روز غلط کیلوں کا پیکٹ دے جاتے ہو۔

ڈلیوری بوائے نے بہت اطمینان سے اس کی ساری بات سنی اور بہت نرم اور پرسکون لہجے میں بولا۔
"سر میں جانتا ہوں کہ آپ جنگل کے بادشاہ ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ لیکن ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ معزرت کے ساتھ آپ کو یہاں بندر کے ویزے پر لایا گیا ہے۔"

To Read More
 

seekers

Minister (2k+ posts)

ایسے کئی شیر وہاں جا کر بھیڑ بن جاتے ہیں ، ویسے سنا ہے کے دبئی والوں نے بندروں کے وزٹ ویزے بند کر دیے ہیں
 

1234567

Minister (2k+ posts)
(clap)(clap)(clap)(clap):lol::lol::lol::lol:[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
good job.....(bigsmile).........happy now?............(i have no idea what its about):P
Aap samjhay karein!
He is still getting monkey food as his visa shows him as monkey!
May be he has dual shakhsiat?(bigsmile)
 

aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
شکر کرے مچھلی کے ویزے پر نہیں گیا ، نہیں تو کھانا بھی پانی پڑتا اور پینا بھی پانی پڑتا
 

seekers

Minister (2k+ posts)
شکر کرے مچھلی کے ویزے پر نہیں گیا ، نہیں تو کھانا بھی پانی پڑتا اور پینا بھی پانی پڑتا


​مچھلی کے ویزے پر جانے والوں کے پاس سلپ ہونے کے چانس کافی ہوتے ہیں ، کیا ہوا اگر دو چار دن پانی پر گزارا کرنا پڑے
 

waseemshahzada

Councller (250+ posts)
Thanks everyone who replied me and appriciated me
:banana::banana::banana::banana::banana::banana::banana::banana::banana::banana::banana:​
 

Rehmani

MPA (400+ posts)
اور بیچارے بندر کو چھچھوندر کے ویزے پر لایا گیا ہو گا
 

Back
Top