آپ ان میں سے کیا ہیں؟

Asad Mujtaba

Chief Minister (5k+ posts)
⊙ تم دیوبندی ھو ، کیونکہ تم نے ایک ثقہ بند دیوبندی گھرانے میں جنم لیا۔

⊙ تم بریلوی ھوکیونکہ تم نے آنکھ کھولی تو گھر میں میلاد کی محفل برپا تھی۔

⊙ تم اہل حدیث ھو کیونکہ تم براہ راست کسی لوکل مجتہد کی گود میں پیدا ھوئے تھے۔

⊙ تم شیعہ ھوکیونکہ تم نے آنکھ کھولی تو پنجتن پاک، شہدائے کربلا اور بارہ امام ھی دیکھنے کو میسر تھے۔

پھر ھوا یوں کہ تم میں سے ہر ایک ٹھیک ٹھہرا. باقی تین کافر ھوگئے. حور و غلمان کے کاپی رائٹس آپ کے نام. بہشت بریں کے سب رستوں سب گلیوں پہ آپ کا قبضہ۔

اگر شیعہ, سنی گھرانے میں پیدا کر دیئے جاتے، تو کیا تم سنی نہ ھوتے؟
سنی, اگر شیعہ گھرانے میں آنکھ کھولتے تو کیا تم شیعہ نہ ھوتے؟؟

"ظاہر ھے، باپ کے بدل جانے سے عقیدہ بھی بدل جائے گا"

کیوں.؟

کیونکہ تمہارے عقیدوں کے ٹھیک ھونے کی دلیل اس کے سوا کوئی نہیں کہ تم نے اپنے اجداد کو اس راہ پہ پایا۔

دل پہ ہاتھ رکھ کر بتاؤ! تمہارے شیعہ یا سنی ھونے میں تمہارے فہم و ادراک کا کتنا دخل ھے؟ کیا تمہارا کسی مسلک سے وابستہ ھونا ایک اتفاقی حادثہ نہیں ھے؟

سوچیئے.....آپ اگر اجداد سے ملنے والے عقیدے پہ مطمئن ھیں، تو آپ کا حریف کیوں نہ ھو؟ اجداد تو اسے بھی عزیز ھیں نا جناب؟

دوسری بات.....اجداد سے ملنے والے عقیدے پہ چلنا اگر حریف کا جرم ٹھہرا تو کسی عقیدے سے آپ کی وابستگی میں آپ کا کیا کمال ھوا؟

تو پھربتلائیں....خود کے جنتی ھونے کا یہ یقین کیسا؟ دوسروں کے جہنمی ھونے پہ اصرار کیسا؟ اور پھر یہ قتل عام؟ اور پھر یہ جبر و تشدد؟

سچ یہ ھے کہ ھم اُس خدا کی پوجا کر رھے ھیں جو ھمیں اپنے اجداد سے ملا ھے۔ کبھی اجداد کے گنبد سے دو قدم باھر نکل کر, قرآن کریم کی روشنی میں اپنا رب ضرور تلاش کیجئے....
جس نے آپ کا نام
مسلم
پسند کیا
 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

Beautiful.
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
جب اتنا کہہ سکتے ہو پھر تو یہ بھی کہنا بنتا ہے کہ تم مسلمان ہندو یا عیسائی بھی جن گھروں میں پیدا ہوئے ہو ان ہی کی وجہ سے ہو
 
Shareef

Minister (2k+ posts)
The same holds for religion. A person is muslim because he is born in a muslim family. If he was born in a hindu family 99.9999 % chances are that he would remain a hindu throughout his life. We must appreciate that religion/belief/creed/caste is a pre-installed software in a person at the time of his/her birth, upon which the person has no control.
We are lucky we are born in a muslim family, Alhamdulillah.
For those who are born in other sects,creeds,casts,religions, we can only say "to each his own". We must mind our own business and not interfere in other's beliefs.
 
akinternational

Minister (2k+ posts)
Achcha mozu hai....ham sirf muhammadi hain, aur Allah azza wa jal ne hamara naam ******MUSLIM*****rakha hai. ham sab imamon aur buzurgo ke kaam ka ehteram karte hain, unki jo talimat quran aur hadith ke mutabiq hain unse baqadr e zarurat istefadah karte hain, baqi chorte hin....andhi taqlid ya nisbat nahin rakhte....jo bhi imamon ya walyon ya ulama ki taraf nisbat rkhta hai, wo ghor kare ke Muhammad SAW se bari nisbat koi nahin...jazakallah

************************Dr shahid masood ko reha karo********************
 
Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
The same holds for religion. A person is muslim because he is born in a muslim family. If he was born in a hindu family 99.9999 % chances are that he would remain a hindu throughout his life. We must appreciate that religion/belief/creed/caste is a pre-installed software in a person at the time of his/her birth, upon which the person has no control.
We are lucky we are born in a muslim family, Alhamdulillah.
For those who are born in other sects,creeds,casts,religions, we can only say "to each his own". We must mind our own business and not interfere in other's beliefs.

azeezam shareef sb, we must not mind our own business rather we all must interfere with each other in a helpful way to teach and learn from each other what is right or good so that we all reach the ultimate truth.

It is because we human beings come from each other and fully depend upon each other and are so interconnected therefore whatever any of us believes and does affects all of us be it in a negative way or positive way. This is why we cannot afford to leave each other alone to believe or do as one pleases. One must see how one's beliefs and practices affect others or things will turn sour or remain sour.

regards and all the best.
 
Sher-Kok

MPA (400+ posts)
جب اتنا کہہ سکتے ہو پھر تو یہ بھی کہنا بنتا ہے کہ تم مسلمان ہندو یا عیسائی بھی جن گھروں میں پیدا ہوئے ہو ان ہی کی وجہ سے ہو

یہ ہر اس شخص کے لئے درست ہے جو بغیر سوچے سمجھے اپنے آبا کی پیروی کرتا ہے اور عقل سے کام نہیں لیتا۔ اس حوالے سے قرآن کی چند آیات۔

اور وہ لوگ جب انہیں ان کے رب کی آیتوں سے سمجھایا جاتا ہے تو ان پر بہرے اندھے ہو کر نہیں گرتے(الفرقان 73)۔

’’ عنقریب ہم انھیں اپنی نشانیاں آفاقِ عالم میں بھی دکھائیں گے اور خود ان کی اپنی ذات میں بھی یہاں تک کہ ان پر کھل جائیگا کہ حق یہی ہے ( حم السجدہ53)۔

بہت بابرکت ہے وہ اﷲ جس کے ہاتھ میں بادشاہت ہے اور وہ ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے جس نے موت اور زندگی کو اس لئے پیدا کیا تاکہ تمہیں آزمائے کہ تم میں سے کون اچھے کام کرتا ہے ؟ ( الملک)۔

اور قسم ہے انسان کے نفس کی اور جس نے اسے درست کیا۔ پھر اسے فجو ر و تقویٰ ( خیر و
شر)کاالہام کیا۔ کہ جس نے اپنے نفس کا تزکیہ کیا وہ فلاح پا گیا ۔اور جس نے اپنے نفس کو معصیت اور گناہ سے آلودہ کیاوہ ناامید اور محروم ہوا۔ ( الشمس)۔
 
Appreciate and respect your views, but interfering in others' faith leads to acrimony and hatred in the world. We must emphasize on principles that are common to all religions which are essentially the principles of humanity and in that we must help each other as much as we can. As far as religious rituals are concerned we must not impose ours on others, rather prove a good example so that others adopt our religion by seeing our character, not our sermons.
 
Adi GuJJaR

کوئی بھی بچا جو اس دنیا میں اتا ہیں وہ مسلمان ہی ہے کیوںکے آل آدم مسلمان ہیں یہ تو میرے اور تمہارے آباؤ اجداد کی نئی ایجادات ہے ورنہ الله رب الکریم نے توحید کا ہی دین دیا ہے جو اپ صلے اللہ علیھ وسلم پر مکمل ہوا ہے تو اب عیسائی ہندو کون ہے تم نکالو
 
معصوم خان

Politcal Worker (100+ posts)
بندہ کسی بھی مسلک سے ہو بس اپنے عقیدے کی بالکل درست طریقے سے پیروی شروع کردے تو ایک اچھا مسلمان بن جائے گا۔
ادھر تو جس کو اپنی مسلکی تعلیمات کے بارے میں ٹکے کا علم نہیں ہوتا وہ بھی عالم بن کر سوشل میڈیا پر عقیدے کی ڈھال بننے کی کوشش میں لیرلیر ہورہا ہوتا ہے۔
 
معصوم خان

Politcal Worker (100+ posts)
کوئی بھی بچا جو اس دنیا میں اتا ہیں وہ مسلمان ہی ہے کیوںکے آل آدم مسلمان ہیں یہ تو میرے اور تمہارے آباؤ اجداد کی نئی ایجادات ہے ورنہ الله رب الکریم نے توحید کا ہی دین دیا ہے جو اپ صلے اللہ علیھ وسلم پر مکمل ہوا ہے تو اب عیسائی ہندو کون ہے تم نکالو

اگر ہر بچہ مسلمان پیدا ہوتا تو اسکی پھنو کاٹ کر اسے مزید مسلمان کیوں بناتے ہیں؟؟
 
knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ہر اس شخص کے لئے درست ہے جو بغیر سوچے سمجھے اپنے آبا کی پیروی کرتا ہے اور عقل سے کام نہیں لیتا۔ اس حوالے سے قرآن کی چند آیات۔

اور وہ لوگ جب انہیں ان کے رب کی آیتوں سے سمجھایا جاتا ہے تو ان پر بہرے اندھے ہو کر نہیں گرتے(الفرقان 73)۔

’’ عنقریب ہم انھیں اپنی نشانیاں آفاقِ عالم میں بھی دکھائیں گے اور خود ان کی اپنی ذات میں بھی یہاں تک کہ ان پر کھل جائیگا کہ حق یہی ہے ( حم السجدہ53)۔

بہت بابرکت ہے وہ اﷲ جس کے ہاتھ میں بادشاہت ہے اور وہ ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے جس نے موت اور زندگی کو اس لئے پیدا کیا تاکہ تمہیں آزمائے کہ تم میں سے کون اچھے کام کرتا ہے ؟ ( الملک)۔

اور قسم ہے انسان کے نفس کی اور جس نے اسے درست کیا۔ پھر اسے فجو ر و تقویٰ ( خیر و
شر)کاالہام کیا۔ کہ جس نے اپنے نفس کا تزکیہ کیا وہ فلاح پا گیا ۔اور جس نے اپنے نفس کو معصیت اور گناہ سے آلودہ کیاوہ ناامید اور محروم ہوا۔ ( الشمس)۔

Help me figure out this concept.

It is my understanding and research that about 95% of the world population follow their parents religion.
If it was to do with intelligence as you mentioned then Newton (who changed modern Physics had strong Christian beliefs , in other words in his opinion only right religion was His)
Dr Abdul Salam was a Nobel laurate believed on a false prophet and he propagated his religion till his death. In his opinion, only right religion was His.
Jewish Scientists believe on Torah and denounce other religions.
Dr Abdul Qadeer is Alhumdulilah a Muslim. ( In his opinion only right religion is His)
The scientists I mentioned had extra ordinary brains but they all believed that the religions they were born in were the only right religions.
Doesn't that prove your theory wrong that if people think deeply they will convert to Islam ? and proves that majority of the people follow their birth religion (Irrespective of their intelligence)
 
Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
Appreciate and respect your views, but interfering in others' faith leads to acrimony and hatred in the world. We must emphasize on principles that are common to all religions which are essentially the principles of humanity and in that we must help each other as much as we can. As far as religious rituals are concerned we must not impose ours on others, rather prove a good example so that others adopt our religion by seeing our character, not our sermons.

azeezam shareef sb, we all must emphasise what is true and right and be critical of what is false and wrong in a constructive way in order to help each other keep right. As for troubles in the world, they were there long before our arrival thanks to people who did not bother to look for the truth and the right and left the world behind which we inherited so we should not do the same but do better as far as it is possible for us.

People always fought and will continue fighting against the truth and the right because they want to run this world their way which only suits them and not the rest of humanity. They have been and are doing all they can to keep things that way in various ways using various mechanisms and tricks in the name of their ideologies, societies, politics, cultures and economics etc etc. That should not worry us if we stand upon solid ground of truth and right.

Deen of islam is the only truth in this world and the only proper way of living in this world properly. All other ways of life invented by people due to their lack of knowledge for various reasons of their own have been proven false and wrong one by one so far and our world is marching on towards a God set end as told in the quran clearly. So we should not be afraid of taking on those who are doing all they can to destroy humanity by way of implementing their harmful and destructive agendas.

The quran is the only book in the world which repeatedly claims to be word of God in which God himself speaks to humanity about himself as well as all other matters of importance for humanity as a whole. The message in the quran has been put together by God to serve his purpose for humanity. People have yet to understand the quran properly but how can they if they do not even know the proper way to do so properly? Our objective (ie we who claim to be muslims) should be to know the quran properly and to help others know it properly and that is not what we are doing at the moment and we have not done this for a very long time since after the messenger of God. This is why the world is what it is. Had muslims done their job properly things will have been great as the quran itself states.

If we will continue neglecting the quranic message then our world will remain on the same track as it has been for so many centuries. If we want to change our world for the best possible then we must work on the quran to make proper sense of it and then help each other do so or there is no end to our troubles in this world no matter what we do. For a detailed explanation of things about the quran and deen of islam see HERE and HERE

I have the same question to you I asked Sher-Kok above.

You wrote that
" Deen of islam is the only truth in this world and the only proper way of living in this world properly "

But majority of Muslims are the ones who were born in Islam"
I agree with you because I am a Muslim. But Christians ,Jews, Hindus and Atheists will not agree with you, There populations is in billions. How come billions be dumb ?

Help me figure out this concept.

It is my understanding and research that about 95% of the world population follow their parents religion.
If it was to do with intelligence as you mentioned then Newton (who changed modern Physics had strong Christian beliefs , in other words in his opinion only right religion was His)
Dr Abdul Salam was a Nobel laurate believed on a false prophet and he propagated his religion till his death. In his opinion, only right religion was His.
Jewish Scientists believe on Torah and denounce other religions.
Dr Abdul Qadeer is Alhumdulilah a Muslim. ( In his opinion only right religion is His)
The scientists I mentioned had extra ordinary brains but they all believed that the religions they were born in were the only right religions.
Doesn't that prove your theory wrong that if people think deeply they will convert to Islam ? and proves that majority of the people follow their birth religion (Irrespective of their intelligence)
 
Last edited:

اللہ تعالیٰ نے تمام انسانوں کو آدم و حوا سے پیدا کیا، اور نفسِ انسانی پر نیکی اور بدی کا الہام کر دیا، یعنی اس کی فطرت میں نیکی اور بدی کی پہچان رکھ دی اس کو ایک اخلاقی شعور دیا اور اس کو عقل کے ساتھ ساتھ حسِ جمالیات دی۔ اب جس شخص تک اسلام کا پیغام نہیں پہنچا اس کا امتحان اسی فطری ہدایت کی روشنی میں ہو گا کہ جب اللہ نے اس کو اس کے نفس میں اور کائنات میں پھیلی ہوئی نشانیوں دکھا دیں تو اس پر اس نے کیا رویہ دکھایا، اگر اس نے اس ہدایت کو دبا دیا جو اس کی فطرت میں رکھ دی گئی تھی تو اس نے اپنے آپ کو ہلاک کر دیا اور اگر اس نے اسی فطری ہدایت کے مطابق اپنے آپ کو سنوار لیا تو وہ فلاح پا جائے گا۔ لیکن جن لوگوں تک اسلام کا پیغام پہچ گیا لیکن انہوں نے محض تعصب، ضد اور ہٹ دھرمی کی وجہ سے اس کو رد کر دیا وہ بھی ہلاک ہو گیا۔ مگر اس چیز کا فیصلہ صرف اللہ ہی کرسکتا ہے جو دلوں کے حال جانتا ہے اس لئے ہمیں کسی کی جنت و دوزخ پہ رائے زنی سے گریز ہی کرنا چاہئے۔
سورہ انعام میں ارشاد باری تعالیٰ ہے۔
جن کو ہم نے کتاب عطا کی وہ اس کو (قرآن کو) پہچانتے ہیں جیسا اپنے بیٹوں کو پہچانتے ہیں۔ جنھوں نے اپنے آپ کو گھاٹے میں ڈالا وہی ہیں جو اس پر ایمان نہیں لاتے(۲۰)۔

کسی کے ذہین و فطین ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ وہ فطرت کی ہدایت پر یا رسولوں کی تعلیمات پر بھی لبیک کہے گا، بلکہ اکثر ان کی ذہانت ان کی گمراہی کا سبب بن جاتی ہے، برٹرینڈ رسل سے کسی نے پوچھا کیا آپ نے قرآن پڑھا تو اس نے جواب دیا کہ تمام الہامی کتابیں ایک ہی طرح کی ہیں، یہ بات اس نے قرآن پڑھے بغیر کہی، کیوں کہ اس انتہائی ذہین فلسفی کےنتائج فکر نے اسے یہی راہ سجھائی، عین ممکن ہے کہ وہ قرآن کو پڑھتا تو اس کی رائے بدل جاتی۔ اس وقت دنیا کے ذہین ترین دماغوں کی اکثریت اس بات کو عقیدے کی حد تک مانتی ہے کہ یہ کائنات محض اتفاقاً وجود میں آگئی ہے اور اس کے وجود میں آنے کا کوئی مقصد نہیں ہے۔ اگر ان ذہین ترین دماغوں کی بات مان لی جائے تو وہ ہمیں ضرور گمراہی کی طرف لے جائیں گے۔
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
کوئی بھی بچا جو اس دنیا میں اتا ہیں وہ مسلمان ہی ہے کیوںکے آل آدم مسلمان ہیں یہ تو میرے اور تمہارے آباؤ اجداد کی نئی ایجادات ہے ورنہ الله رب الکریم نے توحید کا ہی دین دیا ہے جو اپ صلے اللہ علیھ وسلم پر مکمل ہوا ہے تو اب عیسائی ہندو کون ہے تم نکالو

بچہ آلِ آدم میں سے ہونے کی وجہ سے نسلاً مسلمان مان بھی لیا جائے تو کیا یہ حقیقت نہی کہ جس مذہب کے پیروکاروں کے گھر پیدا ہوتا ہے انہی کے مزاج اور اعتقاد کی بنا پر پرورش پاتا ہے۔ اور انہی کے مذہب پر اس کا اعتقاد پکا ہو جاتا ہے۔ مثلاً اگر آپ کسی ہندو کے گھر پیدا ہوجاتے تو قوی امکان ہے کہ آج ہندو مذہب کا دفاع کر رہے ہوتے۔ ہم مسلمان ہوکر اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں کہ اس نے ہم پر رحمت کی اور مسلمان والدین کے ہاں پیدا کیا۔ اسی طرح کیونکہ ہندو اپنے مذہب کو سچا سمجھتے ہیں تو وہ بھی یہی کہتے ہیں کہ بھگوان کی کِرپا ہے کہ ہندو گھر میں پیدا ہوئے۔