Awan S
Chief Minister (5k+ posts)
آپ سب یہ مان لیں خان ہوائی باتیں کرتا تھا - اس کا کہنا کہ نون سب کھا گیی اب کہاں ہیں وہ ثبوت کہ نون کھا گیی - دو سال سے نواز کو رگڑ رہے ہیں بار بار اور ریفرنس لاتے ہیں مگر ملا تو اقامہ اور سزا ہوئی تو یہ که کر کے کرپشن کا ثبوت نہیں ملا - کہاں سے گیا ہے وہ پیسہ جو نواز اور شہباز کھا گئے ذرا اس کی تفصیل دو دیں - پینتیس سال پرانے مسلے رگڑ رہے ہیں اور پچھلے دس سال کا کیوں نہیں بتاتے - اب پیسے ہی نہیں لانے پروجیکٹ مکمل کر کے بھی دکھانے ہیں اس سے زیادہ جتنے پچھلے پانچ سال میں ہووے - چلو اتنے ہی کر دو - خان کو ضرور وقت دینا ہو گا ابھی تو صرف ٹیم چننے اور کچھ فیصلوں پر بات ہو رہی ہے - اتنے ہی دنوں میں نواز گورنمنٹ میں کیا ہوا :
چین کا دورہ اور سی پیک کے بیشمار پروجیکٹ پر دستخط ہووے (بہت سے اب مکمل ہو چکے ہیں )چھ سو پچاس ارب کی تیل کمپنیوں کو ادائیگی جس سے فوری طور دو سے چار گھنٹے کی بجلی میں بہتری
کراچی میں رینجرز کو مزید اختیارات جس سے امن و امان میں بہتری
چودہری نثار جیسے تجربہ کار کو وزیر خارجہ بنانا اور امن و امان کی بحالی کی کوششیں ایسے وقت میں جب ہفتے میں ایک دھماکہ ضرور ہوتا تھا
نون اتنی بری نہیں تھی جتنی آپ بنا رہے ہیں اور تحریک انصاف اتنی اچھی نہیں جتنی آپ سمجھ رہے ہیں بہرحال ان کی کارکردگی پر ابھی کوئی کومنٹ نہیں بنتا کہ انہیں آے ابھی مہینہ بھی نہیں ہوا -