آٹھ ہزار ارب ٹیکس اور دو سو بلین ڈالر کے دعوے اور چندے کی اپیلیں

Shazada_Gulfaam123

Councller (250+ posts)
41310757_326542674574324_5131418520562696192_n.jpg
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
پہنچی وہیں پر خاک جہاں کا خمیر تھا . بھکاری کو وزیر اعظم بنا دیا گیا تو اس نے سب سے پہلی صدا لگائی ڈیم کے نام پر دے دو با با . یہ ہی ایک اس کی قابلیت تھی کہ وہ بھیک مانگنے کا ماہر تھا اور وہ اسی کام میں تجربہ رکھتا تھا . لوگ کہتے تھے اس کی ایک اپیل پر کھربوں کی بیل ہو گی لیکن ایسا کچھ نہیں ہوا . کچھ لوگ الیکشن سے پہلے ہی اسے سیریس نہیں لیتے تھے باقیوں نے بعد میں سیریس لینا چھوڑ دیا
" میرے پاکستانیو میں دو کام ضرور کروں گا ایک آٹھ ہزار ارب ٹیکس اکٹھا کر کے دکھاؤں گا دوسرا کرپشن کا دو سو ارب ڈالر پاکستان واپس لاؤں گا "
یہ ہیں وہ الفاظ جو وہ بار بار اپنے جلسوں میں دہراتا تھا . پتا نہیں وہ کونسا آٹھ ہزار ارب تھا جو اس نے اکٹھا کرنا تھا اور پتا نہیں وہ کونسی دو ارب ڈالر کی رقم تھی جو اس نے واپس پاکستان لانی تھی . یہ سب کوہ قاف کی باتیں بچوں بلونگڑوں کو بے حد دلچسپ لگا کرتی تھیں . یار لوگ سمجھاتے بھی تھے یہ جھوٹا ہے مگر بچے تو ویسے بھی طلسم ہوشربا کی عمران سیریز سے بے حد مانوس ہوا کرتے ہیں کوئی بات نہیں مانتے تھے .
آج کل بھکاری صاب ملکی مسائل پر پریزنٹیشن لے رہے ہیں صدقے جائیں ایسے انقلابی تبدیلی لانے والے کے جسے خود عوام کے مسائل کا حل نہیں پتا جوش خطابت و کوکین میں پتا نہیں وہ کیا کچھ کہ جاتا تھا میں یہ کر دوں گا میں وہ کر دوں گا ہوا کچھ نہیں الٹا لوڈ شیڈنگ اور مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے . افسوس کی بات تو یہ ہے پانی بجلی کا وزیر موجود نہیں . خود پانی کو ملک کا سب سے بڑا مثلا قرار دینے والے کے پاس اپنی کوئی پالیسی نہیں چیف جسٹس کی پالیسی میں ٹانگ اڑا کر شرمندگی دور کرنے کی کوشش کر رہا ہے
دوسری طرف پنجاب میں روایتی سیاست کی من مانی بیورو کریسی کی اگاڑ پچھاڑ جاری ہے . اپنی مرضی کے لوگوں کو اپنے علاقوں میں تعینات کروایا جا رہا ہے . ہم بھی سوچتے تھے پرویز الہی جیسے روایتی سیاستدانوں کے نیچے کیا تبدیلی اۓ گی ایسا ہی ہوا اپنے علاقے میں اپنا بندہ نہ ہو ایسا ممکن نہیں . یہ اس تبدیلی کا جنازہ ہے جس پر بچے بلونگڑے جھگڑے کیا کرتے تھے . ہم انھیں بار بار سمجھایا کرتے تھے ان تلوں میں تیل نہیں ایسی ٹیم سے تبدیلی نا ممکن ہے مگر وہ ہماری بات نہیں مانتے تھے ابھی تو ابتدا ہے آنے والے وقت میں یہ شیطان مزید بے نقاب ہو گا اور اس کے چہرے پر موجود مومن کا نقاب اترے گا لوگوں کو اس کے انقلاب کی اوقات معلوم ہو جاۓ گی
بھائی یہ خبیث انسان جب سے آیا ہے لعن طعن کھا رہا ہے۔ قادیانیت کے تحفظ کی تحریک شروع کی، اس میں بھی ناکامی۔ اللہ اس شیطان کو ذلیل و خوار کرے گا انشاء اللہ۔ پاکپتن کے جھوٹے خداؤں کو سجدہ کرنے والا اور پنکی جادوگرنی اور وردی والے بھگوان کے اشاروں پر ناچنے والا مداری ناکام ہی رہے گا۔
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
جو خود بیگم کے گفٹ گھر میں رہتا ہے اور دوسروں کے جہازوں پر چڑھتا ہے اس کے لیے شرم حیا کیسی
بھیک مانگنا ہی بے شرمی ہے اپنا ہو یا غیر کیا فرق پڑتا ہے
خان بھی پاگل ہے بیگم کا ٹیٹوا دبا کر ایک جعلی سی وصیت لے کر آ جاتا اتنی لمبی چوڑی جدو جہد کی ضرورت ہی نہیں تھی
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
بھائی یہ خبیث انسان جب سے آیا ہے لعن طعن کھا رہا ہے۔ قادیانیت کے تحفظ کی تحریک شروع کی، اس میں بھی ناکامی۔ اللہ اس شیطان کو ذلیل و خوار کرے گا انشاء اللہ۔ پاکپتن کے جھوٹے خداؤں کو سجدہ کرنے والا اور پنکی جادوگرنی اور وردی والے بھگوان کے اشاروں پر ناچنے والا مداری ناکام ہی رہے گا۔
بس اسی طرح ایک دوسرے کی بواسیر ٹھنڈی کرتے رہا کرو ابھی تمہاری دوسری بیماریوں نے بھی تو سر اٹھانا ہے. پانچ سال کا سیاپا اور پھر ساری عمر کا رانڈ پنا بھی تو کاٹنا ہے
 
aadil jahangeer

Minister (2k+ posts)
ہم بھی تو سمت کے تعین کی بات کر رہے ہی وہ تو پہلے دن ہی پتا چل جاتا ہے سمت کونسی ہے
اگر ابتدا میں ہی بھیک مانگنی شروع کر دی تو سمت کیا ہے حکومتی منصوبے بھیک سے چلانا

آئی ایم ایف اور گوروں کے آگے ہاتھ پھیلانے سے بہتر ہے اپنے لوگوں کے سامنے ہاتھ پھیلا لئے جائیں۔لیکن یہ بات تم جیسے بدبودار کتے کہاں سمجھے گیں جنہوں نے اس ملک کی ہڈیاں تک نوچ لیں،تمہاری چیخیں ایویں سات آسمان تک نہیں جا رہی تمھے اب مزاروں کی کمائی چھن جانے کا بھی خطرہ پڑ گیا ہے،ایک بدبو دار کیڑے کو اڈیالہ نامی گٹر میں پھینک دیا ہے اب دوسرہ گندہ کیڑہ بھی تیاری پکڑے مع ہمشیرہ ۔کھسرا ویسے ہی اگلے دو سالوں تک پاکستان سے باہر بھاگ جائے گا۔
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
مشتاق84ارب،...شرجیل426ارب ....... عاصم480ارب......احدچیمہ1850ار.....،نواز300ارب .....زرداری635ارب ......خاقان3کھرب

یہ ہے ان چور حکمرانوں کا وقت ، جس کی حمایت ان کے ہڈی خور کرتے ہیں
اس قدر چوری تو سامنے آ چکی ہے اور جو چھپی ہوئی ہے اس کا اندازہ انکو خود بھی نہی

ہر اتنے زخم کسی کو لگے ہوں تو وہ یہی کہے گا کہ الله سے دعا کرو
میری مدد کرو
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
بس اسی طرح ایک دوسرے کی بواسیر ٹھنڈی کرتے رہا کرو ابھی تمہاری دوسری بیماریوں نے بھی تو سر اٹھانا ہے. پانچ سال کا سیاپا اور پھر ساری عمر کا رانڈ پنا بھی تو کاٹنا ہے
:LOL::LOL::LOL::LOL::LOL::LOL::LOL::LOL::LOL:
یار کمال کے کمنٹ کرتے ہو
 
rehan459

MPA (400+ posts)
سستی افیون کھانے والے بد بو دار مجاور
مسٹر بمبینو، اور گھڑی خدا بخش کے مجاوروں نے کچھ چھوڑا ہو، تو قرضے ادا ہوں
محترمہ نے تو انکل سام کو پیسوں کی خاطر ایٹمی پروگرام تک بیچنے کی حامی بھری تھی

انکل سام کے آگے ہاتھ پھیلانے سے بہتر ہے، کہ اپنوں کے سامنے ہاتھ پھیلایا جائے

brother you are a responsible citizen of an honorable country i dont think so we should blame anyone without the proper facts and proofs i hope you will present government documents supporting your allegation in next message or otherwise will delete this message thanks
 
rehan459

MPA (400+ posts)
مشتاق84ارب،...شرجیل426ارب ....... عاصم480ارب......احدچیمہ1850ار.....،نواز300ارب .....زرداری635ارب ......خاقان3کھرب

یہ ہے ان چور حکمرانوں کا وقت ، جس کی حمایت ان کے ہڈی خور کرتے ہیں
اس قدر چوری تو سامنے آ چکی ہے اور جو چھپی ہوئی ہے اس کا اندازہ انکو خود بھی نہی

ہر اتنے زخم کسی کو لگے ہوں تو وہ یہی کہے گا کہ الله سے دعا کرو
میری مدد کرو

Pakistan budget is 4750 billion PKR if we add up the above amount it becomes more than that then how the government was paying salaries of government employees putting aside the development work
 
khan1953

Minister (2k+ posts)
پہنچی وہیں پر خاک جہاں کا خمیر تھا . بھکاری کو وزیر اعظم بنا دیا گیا تو اس نے سب سے پہلی صدا لگائی ڈیم کے نام پر دے دو با با . یہ ہی ایک اس کی قابلیت تھی کہ وہ بھیک مانگنے کا ماہر تھا اور وہ اسی کام میں تجربہ رکھتا تھا . لوگ کہتے تھے اس کی ایک اپیل پر کھربوں کی بیل ہو گی لیکن ایسا کچھ نہیں ہوا . کچھ لوگ الیکشن سے پہلے ہی اسے سیریس نہیں لیتے تھے باقیوں نے بعد میں سیریس لینا چھوڑ دیا
" میرے پاکستانیو میں دو کام ضرور کروں گا ایک آٹھ ہزار ارب ٹیکس اکٹھا کر کے دکھاؤں گا دوسرا کرپشن کا دو سو ارب ڈالر پاکستان واپس لاؤں گا "
یہ ہیں وہ الفاظ جو وہ بار بار اپنے جلسوں میں دہراتا تھا . پتا نہیں وہ کونسا آٹھ ہزار ارب تھا جو اس نے اکٹھا کرنا تھا اور پتا نہیں وہ کونسی دو ارب ڈالر کی رقم تھی جو اس نے واپس پاکستان لانی تھی . یہ سب کوہ قاف کی باتیں بچوں بلونگڑوں کو بے حد دلچسپ لگا کرتی تھیں . یار لوگ سمجھاتے بھی تھے یہ جھوٹا ہے مگر بچے تو ویسے بھی طلسم ہوشربا کی عمران سیریز سے بے حد مانوس ہوا کرتے ہیں کوئی بات نہیں مانتے تھے .
آج کل بھکاری صاب ملکی مسائل پر پریزنٹیشن لے رہے ہیں صدقے جائیں ایسے انقلابی تبدیلی لانے والے کے جسے خود عوام کے مسائل کا حل نہیں پتا جوش خطابت و کوکین میں پتا نہیں وہ کیا کچھ کہ جاتا تھا میں یہ کر دوں گا میں وہ کر دوں گا ہوا کچھ نہیں الٹا لوڈ شیڈنگ اور مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے . افسوس کی بات تو یہ ہے پانی بجلی کا وزیر موجود نہیں . خود پانی کو ملک کا سب سے بڑا مثلا قرار دینے والے کے پاس اپنی کوئی پالیسی نہیں چیف جسٹس کی پالیسی میں ٹانگ اڑا کر شرمندگی دور کرنے کی کوشش کر رہا ہے
دوسری طرف پنجاب میں روایتی سیاست کی من مانی بیورو کریسی کی اگاڑ پچھاڑ جاری ہے . اپنی مرضی کے لوگوں کو اپنے علاقوں میں تعینات کروایا جا رہا ہے . ہم بھی سوچتے تھے پرویز الہی جیسے روایتی سیاستدانوں کے نیچے کیا تبدیلی اۓ گی ایسا ہی ہوا اپنے علاقے میں اپنا بندہ نہ ہو ایسا ممکن نہیں . یہ اس تبدیلی کا جنازہ ہے جس پر بچے بلونگڑے جھگڑے کیا کرتے تھے . ہم انھیں بار بار سمجھایا کرتے تھے ان تلوں میں تیل نہیں ایسی ٹیم سے تبدیلی نا ممکن ہے مگر وہ ہماری بات نہیں مانتے تھے ابھی تو ابتدا ہے آنے والے وقت میں یہ شیطان مزید بے نقاب ہو گا اور اس کے چہرے پر موجود مومن کا نقاب اترے گا لوگوں کو اس کے انقلاب کی اوقات معلوم ہو جاۓ گی
Abay ao nasali khachar! sabar kar abhi 20 din howay hay.
 
HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)

What's your problem? Do you have a better suggestion? PM is asking his own people/Pakistani nation, to stand with him helping build the country what's wrong in it? Or you like Nawaz only begging US and investing in India?
Sad to see this post, and surprised to see few likes on this.
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Pakistan budget is 4750 billion PKR if we add up the above amount it becomes more than that then how the government was paying salaries of government employees putting aside the development work
یار یہ رقم تو کچھ بھی نہی اصل چوری کے مقابلے میں
آج اتنی بری حالت انہی لوگوں نے بنائی ہے
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
آئی ایم ایف اور گوروں کے آگے ہاتھ پھیلانے سے بہتر ہے اپنے لوگوں کے سامنے ہاتھ پھیلا لئے جائیں۔لیکن یہ بات تم جیسے بدبودار کتے کہاں سمجھے گیں جنہوں نے اس ملک کی ہڈیاں تک نوچ لیں،تمہاری چیخیں ایویں سات آسمان تک نہیں جا رہی تمھے اب مزاروں کی کمائی چھن جانے کا بھی خطرہ پڑ گیا ہے،ایک بدبو دار کیڑے کو اڈیالہ نامی گٹر میں پھینک دیا ہے اب دوسرہ گندہ کیڑہ بھی تیاری پکڑے مع ہمشیرہ ۔کھسرا ویسے ہی اگلے دو سالوں تک پاکستان سے باہر بھاگ جائے گا۔
ہی ہی ہی آئی ایم ایف کے آگے ہاتھ نہیں پھیلانا، پھر وہ تمہارا قادیانی باپ کیا نیازی کے نخرے اٹھانے کے لیے آرہا تھا جاہل ان پڑھ پاجی؟
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
ہی ہی ہی آئی ایم ایف کے آگے ہاتھ نہیں پھیلانا، پھر وہ تمہارا قادیانی باپ کیا نیازی کے نخرے اٹھانے کے لیے آرہا تھا جاہل ان پڑھ پاجی؟
PUTTAR BOHAT RAAT HOGAI HAY CHAL DIAPER CHANGE KAR AUR FEEDER LAY KAR SOO JA WARNA KOI NOORA GASHTI TERI PHAAR NA DAAY
 
jaypakistan

Minister (2k+ posts)
Ye dam ban ke rahay , in ki gaaa jaly gi , hum jalaingy inki gaaa , tum ko takleef pohanchay gi , hum pohanchaingy takleef tum ko.
 
Adi GuJJaR

MPA (400+ posts)
پہنچی وہیں پر خاک جہاں کا خمیر تھا . بھکاری کو وزیر اعظم بنا دیا گیا تو اس نے سب سے پہلی صدا لگائی ڈیم کے نام پر دے دو با با . یہ ہی ایک اس کی قابلیت تھی کہ وہ بھیک مانگنے کا ماہر تھا اور وہ اسی کام میں تجربہ رکھتا تھا . لوگ کہتے تھے اس کی ایک اپیل پر کھربوں کی بیل ہو گی لیکن ایسا کچھ نہیں ہوا . کچھ لوگ الیکشن سے پہلے ہی اسے سیریس نہیں لیتے تھے باقیوں نے بعد میں سیریس لینا چھوڑ دیا
" میرے پاکستانیو میں دو کام ضرور کروں گا ایک آٹھ ہزار ارب ٹیکس اکٹھا کر کے دکھاؤں گا دوسرا کرپشن کا دو سو ارب ڈالر پاکستان واپس لاؤں گا "
یہ ہیں وہ الفاظ جو وہ بار بار اپنے جلسوں میں دہراتا تھا . پتا نہیں وہ کونسا آٹھ ہزار ارب تھا جو اس نے اکٹھا کرنا تھا اور پتا نہیں وہ کونسی دو ارب ڈالر کی رقم تھی جو اس نے واپس پاکستان لانی تھی . یہ سب کوہ قاف کی باتیں بچوں بلونگڑوں کو بے حد دلچسپ لگا کرتی تھیں . یار لوگ سمجھاتے بھی تھے یہ جھوٹا ہے مگر بچے تو ویسے بھی طلسم ہوشربا کی عمران سیریز سے بے حد مانوس ہوا کرتے ہیں کوئی بات نہیں مانتے تھے .
آج کل بھکاری صاب ملکی مسائل پر پریزنٹیشن لے رہے ہیں صدقے جائیں ایسے انقلابی تبدیلی لانے والے کے جسے خود عوام کے مسائل کا حل نہیں پتا جوش خطابت و کوکین میں پتا نہیں وہ کیا کچھ کہ جاتا تھا میں یہ کر دوں گا میں وہ کر دوں گا ہوا کچھ نہیں الٹا لوڈ شیڈنگ اور مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے . افسوس کی بات تو یہ ہے پانی بجلی کا وزیر موجود نہیں . خود پانی کو ملک کا سب سے بڑا مثلا قرار دینے والے کے پاس اپنی کوئی پالیسی نہیں چیف جسٹس کی پالیسی میں ٹانگ اڑا کر شرمندگی دور کرنے کی کوشش کر رہا ہے
دوسری طرف پنجاب میں روایتی سیاست کی من مانی بیورو کریسی کی اگاڑ پچھاڑ جاری ہے . اپنی مرضی کے لوگوں کو اپنے علاقوں میں تعینات کروایا جا رہا ہے . ہم بھی سوچتے تھے پرویز الہی جیسے روایتی سیاستدانوں کے نیچے کیا تبدیلی اۓ گی ایسا ہی ہوا اپنے علاقے میں اپنا بندہ نہ ہو ایسا ممکن نہیں . یہ اس تبدیلی کا جنازہ ہے جس پر بچے بلونگڑے جھگڑے کیا کرتے تھے . ہم انھیں بار بار سمجھایا کرتے تھے ان تلوں میں تیل نہیں ایسی ٹیم سے تبدیلی نا ممکن ہے مگر وہ ہماری بات نہیں مانتے تھے ابھی تو ابتدا ہے آنے والے وقت میں یہ شیطان مزید بے نقاب ہو گا اور اس کے چہرے پر موجود مومن کا نقاب اترے گا لوگوں کو اس کے انقلاب کی اوقات معلوم ہو جاۓ گی
تمہاری اس بیہودہ پوسٹ پر صرف یہی کہا جا سکتا ہے انا للہ و انا الیہ راجعون... جب ٧٠ سال سے تمہاری پٹواری سوچ ملک کو قرضے میں ڈبو رہی تھی ٹیب اپنے والد سے نہیں پوچھا کہ عقل ک ناخن لے ہمارے ملک کا بیڑا غرق ہو رہا ہے اب اگر ایک بندہ کم از کم سوچ رہا ہے کہ قرض واپس کرنا ہے اور تمہاری تشریف کو ابھی سے مرچ لگ گئی ہے... ابھی اس کی حکومت کو ہے ہووے مہینہ بھی نہیں ہوا اور تمہیں ابھی سے اپنا ملک جاپان جرمنی چاہے. پہلے قوم توبن لو پھر بات کرو.. تمہارے جیسے چول چولیں نہ مارے تو سکون نہیں اتا.
 
sangeen

Minister (2k+ posts)
آگیا قبروں کا پجاری بونگیاں مارنے. تیرے چور لیڈر زرداری نے کچھ چھوڑا ہو خزانے میں تو حکموت کا کاروبار چلے... تم لوگوں نے تو لانچوں میں بھر بھر کر ڈالر دبئی پار لگا دئے تھے. خیر ابھی آپ کی قسمت میں پچاس سال تک رونا لکھ دیا گیا ہے.... اگلی باری اب نہیں آنی
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistan budget is 4750 billion PKR if we add up the above amount it becomes more than that then how the government was paying salaries of government employees putting aside the development work

Wow, another "Aristotle" produced by the corrupt Mafia of Pakistan. You seriously think they all steal all the money from the same year budget!!
Great.
 
Back
Top