آٹھ فروری الیکشن دھاندلی پر شاہزیب خانزادہ کا خصوصی سیگمنٹ

shahai1h23421.jpg

آٹھ فروری الیکشن کو ایک سال مکمل ہونے پر شاہزیب خانزادہ نے 25 منٹ خصوصی سیگمنٹ کیا جس میں انہوں نے بتایا کہ 8 فروری کی رات کو کیا کچھ ہوا؟ فارم 47 پر جیتنے والے امیدواروں کو کیسے فارم 47 پر ہرایا گیا؟ نوازشریف کی شکست کو کیسے فتح میں تبدیل کیا گیا؟ کیسے نتائج آنے کا سلسلہ رکا اور صبح دھڑا دھڑ نتائج آنا شروع ہوگئے۔

شاہزیب خانزادہ کا کہنا تھا کہ 8 فروری2024کے متنازع ترین الیکشن کوایک سال ہوگیا۔فارم 45 پرجیتے ہوئےامیدواروں کے بجائےفارم47پرلوگ جتوائےگئے اورحکومت بنائی گئی،انتخابی دھاندلی کی شکایات پرکچھ نہیں کیاگیا۔ دیکھیےآج سے ایک سال پہلےکیسے ان انتخابات کے نتائج کو جیونیوز پرایکسپوز کیاگیاتھا

شاہزیب خانزدہ کا اپنے پروگرام میں کہنا تھا کہ اس الیکشن میں دھاندلی کا نیا طریقہ متعارف کرایا گیا، فارم 45 پر جیتنے والے امیدوار الیکشن سے اگلے دن فارم 47 پر ہارنا شروع ہوگئے، فارم 47 کا آج بھی ن لیگ کے جیتنے والے امیدواروں کو طعنہ دیا جاتا ہے
https://twitter.com/x/status/1887941382775652481
انہوں نے مزید کہا کہ الیکشن سے چند دن پہلے عمران خان کو 3 کیسز میں مضحکہ خیز انداز میں سزا سنادی گئی جبکہ دوسری طرف نوازشریف وطن واپس آئے تو انکے کیسز برق رفتاری سے ختم کئے گئے۔

انکے مطابق تحریک انصاف سے انتخابی نشان چھین لیا گیا، انہیں کھل کر جلسے جلوس کی اجازت نہیں تھی، امیدواروں کو اٹھالیا جاتا تھا،جبکہ ن لیگ، پیپلزپارٹی کے پاس کھلا میدان تھا، تحریک انصاف کے اپس پاس زیادہ تر نئے چہرے تھے جبکہ ن لیگ، پی پی کے پاس منجھے ہوئے سیاستدان تھے

اپنے اس پروگرام میں انہوں نے 8 فروری کی رات کو جب نتائج آرہے تھے اور تحریک انصاف والے جیت رہے تھے انہیں بھی شئیر کیا۔ایک سال قبل ہی نوازشریف شکست سے مایوس ہوکر گھر چلے گئے تھے اور صبح انکی فتح کا اعلان کیا گیا۔
الیکشن کو ایک سال گزر گیا۔ لاہور سے قومی اسمبلی کا الیکشن "جیتنے" والے عون چوہدری کے حلقے کے پولنگ اسٹیشن 204 میں کل 393 ووٹ کاسٹ ہوئے لیکن ان میں سے عون چوہدری نے 696 ووٹ حاصل کئے۔ ڈھٹائی اور بے شرمی کی حد یہ ہے کہ فارم آج بھی الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر موجود ہے اور شفاف الیکشن کے دعویداروں کو منہ چڑا ہے۔۔۔
https://twitter.com/x/status/1889331727774191652
 
Last edited by a moderator:

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
View attachment 8998

Shahzeb Khandaza ko ab nazar aa raha hai ke USAID band ho gai hai. Lehaza ab wickets ke dono taraf khelne ka time aa gaya hai.
 
Back
Top