عمران خان کب سے پرائم منسٹر بن گئے ہیں جو وعدہ بھول گئے؟ میرے خیال میں تو بلوچستان میں عمران خان کا کوئی نمائندہ بھی نہیں یہ کیا بکواس لکھتے ہیں
وعدہ کیا صرف پرائم منسٹر بننے سے ہی پورا ہوتا ہے ؟؟؟؟ ،کیسی باتیں کرتے ہیں آپ لوگ ، آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ عمران خان جب تک پرائم منسٹر نہیں بنے گا اس وقت تک ملک کا کوئی مسئلے حل ہو گا ،اس لئے دھرنا بھی ختم نہیں ہوگا ،نہ کسی کی سنی جائے گی ،اگر خبر یہ ہوتی کہ عمران خان نے اپنا وعدہ پور کر دیا ہے تو یہاں عمران خان وزیر اعظم کے نعرے لگنے شروع ہو جاتے
Imran khan nee aaj tak jo bhi vada ki hai isko poora kia hai JI ke traha nahi jo aik traf aain
وعدہ کیا صرف پرائم منسٹر بننے سے ہی پورا ہوتا ہے ؟؟؟؟ ،کیسی باتیں کرتے ہیں آپ لوگ ، آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ عمران خان جب تک پرائم منسٹر نہیں بنے گا اس وقت تک ملک کا کوئی مسئلے حل ہو گا ،اس لئے دھرنا بھی ختم نہیں ہوگا ،نہ کسی کی سنی جائے گی ،اگر خبر یہ ہوتی کہ عمران خان نے اپنا وعدہ پور کر دیا ہے تو یہاں عمران خان وزیر اعظم کے نعرے لگنے شروع ہو جاتے
عمران خان انسان ہیں خدا نہیں - وہ تب ہی کچھ کرسکتا ہے جب وہاں اس کی آرگنائزیشن موجود ہو اب تک بلوچستان میں عمران خان پہنچا ہی نہیں تو وعدہ کیسے پورا کرے - اپ دیکھ لیں کہ عمران خان نے کیسے وعدہ کیا ہے تب آپکو سمج آجائیگی- نئے پاکستان بنانے کا بھی عمران خان نے وعدہ کیا ہے اور اسی پر عمل بھی کررہا ہے لیکن جب تک کامیابی نہیں ملے گی تو وعدے پورے کرنے کا کیسے سوال کیا جاسکتا ہے
جماعت اسلامی بھی ہر الیکشن میں اسلامی نظام کے وعدے کرتی ہے اب تک کیوں اپنے وعدے پورے نہیں کئے؟
آپ کے خیال میں جماعت یا پارٹی صرف وہ ہوتی ہے جو الیکشن میں کامیاب ہو ،جماعت اسلامی کا نظریہ مختلف ہے اس بارے میں ،وہ الیکشن کو دعوت کا ایک حصہ سمجھ کر لڑتی ہے ،نہ کامیاب ہو تو پریشان نہیں ہوتی ،بلکہ ہر شعبے میں اپنا کام سارا سال جاری رکھتی ہے ،اس وقت سیلاب میں بھی مدد میں مصروف ہیں ،بلوچستان میں بھی مصروف ہیں ، عمران خان صاحب نے کوئی ودھ کیا تھا تو کسی نے حوالہ یا خبر دی ہے اور آپ کوئی اور دلیل دے رہے ہیں ،بات جس انداز میں ہے اور جس خبر تک ہے تو تبصرہ بھی اس کے مطابق ہی مناسب لگتا ہے
Siraj ul Haq is with status co and they will not not PTI to change he regimeClose
PNe
میرے سوال کا جواب نہیں دیا اپ نے
جماعت اسلامی بھی ہر الیکشن میں اسلامی نظام کے وعدے کرتی ہے اب تک کیوں اپنے وعدے پورے نہیں کئے؟
عمران خان بھی اس وجہ سے پریشان نہیں کہ الیکشن میں کامیابی نہیں ہوئی بلکہ دھاندلی کی وجہ سے پریشان ہیں کیونکہ اس طرح کوئی بھی ایماندار حقیقی معنوں میں کامیاب نہیں ہوسکتا صرف وہ جو بے ایمان ہو
Please stop manipulating the facts. Imran Khan Foundation has built 15 sample villages. please check the link below:
http://portal.imrankhanfoundation.org/action-map/
Please stop manipulating the facts. Imran Khan Foundation has built 15 sample villages. please check the link below:
http://portal.imrankhanfoundation.org/action-map/
اس میں جماعت اسلامی کا کیا قصور ہے اگر عوام اسلام کے نظام پر ووٹ نہیں دینا چاہتی ،جس دن اس کو یہ سمجھ آ گئی ،اس دن اسلامی نظام بھی نافذ ہو جائے گا ،فی الحال تو عمران خان بھی نہیں کہ رہا کہ میں اس ملک میں اسلامی نظام نافذ کرونگا ،آج دھرنے میں اگر عمران خان یہ نعرہ لگا دے تو دیکھیں کیا نتیجہ نکلتا ہے
عمران خان آغاز سے کہتا ہے کہ اس ملک میں اسلامی فلاحی نظام قائم ہوگا- لیکن اسلام کے نام پر عمران خان ووٹ نہیں لینا چاہتا کیونکہ اسلام کا نظام خود بخود ہی نافظ ہوگا اگر سسٹم درست بنا دیا جائے- اس ملک میں ٩٨ فیصد مسلمان ہیں- ابھی اپ خود ہی کہتے ہیں کہ جب ووٹ نہیں ملتا تو وعدہ کیسے پورا کیا جائے وہی بات تو میں بھی کررہا ہوں کہ جب بلوچستان میں ایک ممبر بھی نہیں بنا ہے تو وعدہ کیسے پورا ہو- اسکے لئے لوگ تو چاہئے کہ وہ آرگنائزیشن بنادیں عمران خان کے پاس جائیں وہ اب بھی سب کچھ کرسکتے ہیں
عوام کی خدمت کے لئے کیا ووٹ لینا اور وزیر اعظم بننا ہی ضروری ہے ؟؟؟؟ ایک سادہ سی بات ہے جو اس خبر میں ہے جس کا بتنگڑ بنایا جا رہا ہے، کیا عمران خان الیکشن میں بلوچستان نہیں گیا تھا ،گیا تھا ،اس کا مطلب یہ کیسے ہو گیا کہ وہاں سے ووٹ نہیں ملا تو فلاح کا کام بھی نہیں ہوگا
Za Chaudhry;27168 26 said:
Is se kia zahir hota hai???
Now visit this site!!!
http://al-khidmatfoundation.org/#sthash.Qq42mF4s.dpbs
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|