آندھی یا طوفان، بنے گا نیا پاکستان

PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)
Imran-khan-Blog.jpg



آندھی یا طوفان، بنے گا نیا پاکستان

پاکستان تحریک انصاف کے شیر اسلام آباد میں آندھی اور طوفان میں بھی منظم کھڑے رہے۔

ان جوانوں میں غریب پاکستانی، جاب لیس پاکستانی، حالات سے تنگ پاکستانی، بجلی کرپشن سے تنگ پاکستانی سے لے کر ڈیفنس اور اسلام آباد کی کوٹھیوں کے بھی لاکھوں رہائشی شامل ہیں۔ کراچی لاہور میں بھی یہی صورتحال ہے

ان سب کی ایک ہی آواز ہے، پاکستان کو ایک سسٹم دو، پاکستان سے دھاندلی ختم کرو، پاکستانی کے ووٹ کو مذاق مت بناو، پاکستان کی عدالتوں کو مذاق مت بناو، پاکستان کے اداروں اور خاص کر پولیس کو مذاق مت بناو۔ پاکستانی کو باوقار بناو، پاکستانی کو دنیا میں عزت دلاو۔

کرپٹ حکومت یہ تمام کام نہیں چاھتی اگر چاھتی تو پولیس کو عوام کے قتل عام کے لئے نہ استعمال کرتی، کنٹینرز رکھ کر لاہور اسلام آباد کو محصور نہ کرتی، عدلیہ کو اہنے مقاصد کے لئِے استعمال نہ کرتی، دھاندلی کی تحقیقات کرواتی، جابس پیدا کرتی، عوام کو حقوق دیتی

سلام تمام تحریک انصاف کے جوانوں پر، خواتین، بزرگوں اور بچوں پر جنہوں نے اس تاریخی جدوجہد کو اس کامیابی سے جاری رکھا ہے۔ حکومت فیل ہوچکی۔ پولیس ان کا کہنا نہیں مان رہی، ن لیگی احمق تحریک انصاف کی ریلیوں پر چڑھ دوڑے، لیکن آکری فتح حق کی ہے۔ انشا اللہ

ایک بات طے ہے، آندھی ہو یا طوفان۔ پاکستان تحریک انصاف بنائے گی نیا پاکستان۔

ھمارے جذبے بلند ہیں، ھماری منزل قریب -انشا اللہ

 
Last edited by a moderator:

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
تحریک انصاف بنائے گی نیا پاکستان اسکے بعد بھی ہونگیں کچھ حالات سے تنگ پاکستانی



nawaz%2Bsharif%2Band%2Bfazal%2Brehman%2Bfunny.jpg
 

handsome.ebi

Chief Minister (5k+ posts)

ان لوگوں کی عظمت کو سلام جو اتنی ثابت قدمی سے ہمارے حقوق کے لئے لڑ رہے ہیں - اور جن لوگوں کا خیال تھا کے یہ برگر بچے 2 دن میں بھاگ جائیں گے آج خود ساختہ دلیلیں دے کر اپنی خفت مٹا رہے ہیں
 

Back
Top